آج کی محبت ۔۔۔

نئے زمانے کے عاشقوں کے نام جون ایلیا کا پیغام ۔۔۔۔
اے جانِ عہد و پیماں
ہم گھر بسائیں گے
ہاں !! تو اپنے گھر میں ہوگا
ہم اپنے گھر میں ہونگے ۔۔۔
لیکن محبت اور جنگ میں سب جائز ہے کل کے لیئے آج کیوں برباد کریں ڈیٹ پہ چلو مزے کریں گے 😛

5 تبصرے »

  1. آخری جملہ آپ کا ہے یا جون ایلیا کا؟

  2. سجاد Said:

    ہو جائے گر کوئی سیٹ
    تو ہوجائے گی اپنی بھی ڈیٹ.
    ھھھھھھھھھ

  3. hijabeshab Said:

    ڈاکٹر جواد، عاشقون کا …

  4. Sarwat AJ Said:

    دل کے بہکانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

  5. عارف Said:

    جون ایلیا نے ہر زمانے کے عاشقوں کے لئے کچھ نہ کچھ کہا ہے لیکن یہ تو ہر زمانے پر فٹ آتا ہے

    ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار
    پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
    کر کے ایک دوسرے سے عہد وفا
    آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

تبصرہ کریں