موسمِ خزاں ۔۔۔۔

اب کے سال موسم کا مزاج گرم ہی رہا ۔۔۔ برکھا برسی نہ مٹی کی خوشبو نہ بھیگی فضا میں سبزے نے دل لُبھایا ۔۔۔۔ اور برسات کے مہینے گزر کے ویران اکتوبر آگیا ۔۔۔ ہر منظر خاموش ۔۔۔ پتّے ساکت سہمے سہمے کہ ان کا شجر سے وقتِ رخصت قریب ہے ۔۔۔ اداس لیکن خوبصورت رنگوں سے بھرے موسمِ خزاں خوش آمدید ۔۔۔۔

welcome-autumn-3

Advertisements

3 تبصرے »

  1. Sarwat AJ Said:

    خوبصورت

  2. Salaams,

    I have just come across your Blog. You have a great Blog! Do check out my Blog: Faithiswheretheheartis. InshaAllah. 🙂

  3. عارف Said:

    لگتا ہے موسم خزاں کا دورانیہ کچھ دن تک ہی محدود ہے اور جلد ہی جاڑے کی آمد ہوجائے گی۔ توقع کے برعکس اکتوبر بھی کافی سرد رہا لاہور میں۔ اب دیکھئے آگے موسم کیسے رنگ دکھاتا ہے۔۔

    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے۔۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: