لوگ آپ کو کتنا پسند کرتے ہیں کا رزلٹ ۔۔۔

ماہرِ نفسیات کے مطابق آپ کے جواب نیچے لکھے “ ہاں “ اور “ نہیں “ سے ملنے چاہیئے تھے یعنی اس سوالنامے کا اعلیٰ ترین اسکور 25 ہے ۔۔ 17 نمبر اسکور کرنے والے قابلِ قبول کہ وہ اپنے حلقہء احباب میں خاصی مقبولیت رکھتے ہیں ۔۔ اور اس سے کم والے سارے سڑیل ہیں 😛
میں بھی لٹل لٹل سڑیل 😦
1 ۔ نہیں ۔۔
2 – نہیں ۔۔
3 – نہیں ۔۔
4 – ہاں ۔۔
5 – ہاں ۔۔
6 – ہاں ۔۔
7 – نہیں ۔۔
8 – نہیں ۔۔
9 – نہیں ۔۔
10 ۔ ہاں ۔۔
11 – نہیں ۔۔
12 – نہیں ۔۔
13 – ہاں ۔۔
14 – نہیں ۔۔
15 – نہیں ۔۔
16 ۔ نہیں ۔۔
17 – نہیں ۔۔
18 – ہاں ۔۔
19 – نہیں ۔۔
20 – نہیں ۔۔
21 – نہیں ۔۔
22 – نہیں ۔۔
23 – نہیں ۔۔
24 – ہاں ۔۔
25 – ہاں ۔۔

15 تبصرے »

  1. تجھے فیر سوال کرنا ہی نہیں آیا، بڑی آئی ماہرین نفسیات کی چاچی

    • hijabeshab Said:

      سوال بلکل ایسے ہی تھے وہ لنک دے دوں گی آپ کو جہاں سے لکھے دیکھ لیجئے گا فیل ہوکے اب یہی ہوگا ناں

  2. ali Said:

    یہ تو ہمیں پتہ تھا پہلے ہی اویں ہی ہم نے اپنا فارغ وقت ضایع کیا🙂

  3. بہت عمدہ۔۔۔۔
    مگر ایک چیز تو واضح ہوگئی کہ نفسیات کی گتھیاں کسی سوالنامہ سے کبھی بھی حل نہیں ہوسکتیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ میں ایک سڑیل اور بورنگ شخص ہوں۔ مگر جہاں تک حلقہ احباب میں مقبولیت کا تعلق ہے وہ اس سوالنامہ کے نتائج کے بالکل برعکس ہے۔ 😀

    • hijabeshab Said:

      دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے کبھی اپنے دوستوں کو چوری چھپے سننے کی کوشش مت کیجئے گا🙂

    • میرے سارے دوست پرانے ہیں اور وہ مجھے اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کرتے ہیں۔
      سوالنامے میں ایک خامی تھی کہ وہ سوشل سرکل میں مقبولیت کے انڈیکیٹر تو خوب بتا رہا تھا۔ مگر گہرے جذباتی اور قریبی تعلقات سے متعلق اس میں کوئی سوال نہیں مل رہا تھا۔
      میرا گمان یہ ہے کہ یہ سوالنامہ کسی ایسے شخص نے مرتب کیا ہے جو کہ شاید امریکہ یا یورپ سے تعلق رکھتا ہے۔
      یہ نا بھولیں کہ ہمارے معاشرے میں بہت ساری چیزیں نظر انداز کردی جاتی ہیں۔ یہاں بدترین لوگوں کے بھی دوست ہوتے ہیں۔

      • hijabeshab Said:

        خیر یہ تو ایک انجوائے منٹ تھی ان سوالوں سے بہتر جواب ہمیں ہمارے فرینڈز دے سکتے ہیں کہ ہم کیا ہیں اور وہی ہوتا ہے پکا اور اصل طریقہ خود کو پہچاننے کا🙂
        اور بدترین لوگوں کے دوست بھی ان جیسے ہی ہوتے ہیں کبھی کوئی سیدھا سادہ بھی ہوتا ہے ان میں ۔۔۔

  4. گویا میرے 25 میں سے 17 یا 18 نمبر بنے یعنی 68 اور 72 فیصد کے درمیان ۔ کیا میں نے درست حساب لگایا ہے ؟

    • hijabeshab Said:

      اجمل انکل آپ کے 16 پوائنٹس ہوئے آپ ایک نمبر سے فیل ہیں میری طرح ۔۔

      • ہا آ آ آ ہائے ۔ میں ایویں ای اُچھلدا پیا سی ۔ پر اے دسو کہ اینے سارے کُڑیاں مُنڈے میرے بھتیجیاں بھتیجے کیوں بن گئے نیں ؟

      • hijabeshab Said:

        سب کا تو نہیں پتہ میں تو آپ کو پہلے سے انکل کہتی ہوں نہیں کہوں ؟؟ غلطی تو نہیں ہوئی ؟؟؟؟

  5. Adeel Khan Said:

    اگر میں ایک نمبر اور لے لیتا تو میں بھی قابل قبول ہوجاتا دوستوں میں


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: