اولڈ از گولڈ ….

مجھے گولڈ پسند نہیں ۔۔۔ وُڈ ، اسٹون ، پرل ، پرانی چیزیں اور روایات کی عاشق ہوں لیکن تھوڑی بہت جدّت بھی ساتھ ہوتی ہے کہ زمانے کے ساتھ بھی چلنا ہے ۔۔۔ لیکن دوستی میں جدّت ناقابلِ معافی جرم لگتی ہے ۔۔۔ کسی پرانی سہیلی سے اچانک ملنے پہ اس کے انداز میں ازلی گھٹیا پن اور سلام دعا کے بغیر بے ساختہ جملے بازی سے دل میں ٹھنڈ پڑ کر یوں محسوس ہوتا ہے یہی زندگی ہے ۔۔۔
رواں ہفتے کا ایک دن میرے لیئے بھی ایسا ہی تھا ۔۔۔ سویرے سویرے کسی کی آمد پہ مکمل تفتیش کے بعد دروازہ جو کھولا تو ! ارے تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر شروع ہوئے اسکول کے قصّے ۔۔۔ ناکام محبت کی کہانیاں ۔۔۔ کون کس ٹیچر پہ مرتی تھی ، ویسے سندھی کے اقبال سر تھے بھی تو شاندار ۔۔۔ اس پہ ان کا چشمہ اور غصّہ ۔۔۔ بے چاری معصوم لڑکیاں 😛
سب کچھ بلاگ از بام نہیں کیا جاسکتا اتنا کافی ہے کہ ہنستے مسکراتے اس وعدے پر دن تمام ہوا کہ
لوگ کہتے ہیں زندہ رہے تو ملتے رہیں گے
ہم کہتے ہیں ملتے رہے تو زندہ رہیں گے ۔۔۔

9 تبصرے »

  1. sed Said:

    کوئی ٹپس ہی شیئر کیا کریں اگر پارٹ ٹائم اکیڈمی میں ڑھانا شروع کر دوں تو مستقبل روشن سمجھوں ؟

    خبردار صحت پہ مت جائیو

  2. hijabeshab Said:

    ٹپس کون سے چاہیئں سمارٹ ہونے کے ؟؟ بلکل پارٹ ٹائم پڑھا کر تو مستقبل انرجی سیور سے زیادہ روشن روشن سمجھو ۔۔۔

  3. باقی سب باتیں بلا ثوں و چرا مان لیں مگر ایک ماننے والی نہیں ۔ آپ سمجھ گئی ہوں گی

  4. مجھے تو پہلے ہی پتہ تھا کہ خواتین آہستہ آوازوں اور بلند بانگ قہقہوں میں ایسے ہی باتیں کرتی ہوتی ہیں۔

  5. ویسے ہوں تو بہت ہی پرانا پر تو مجھے بھی پرانا ہی سمجھ لے یار

  6. Azeem Javed Said:

    ہم کہتے ہیں ملتے رہے تو زندہ رہیں گے ۔۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: