بارش کا ہے موسم ۔۔۔

واہ کیا خوبصورت موسم ہے ۔۔۔ رم جھم پڑتی پھوار سے پھول پودے پرندے سب خوش ہیں لیکن سامنے شاپ والے سے شاید کوئی ناراض ہے “ بھری برسات میں پی لینے دو “ صبح سے یہی ایک گانا لگایا ہوا اس نے ۔۔۔ سُن سُن کر کان خراب ہوگئے ۔۔۔ انڈا پراٹھا چائے کا ناشتہ کرنے کے باوجود بھوک لگنے لگی ہے ۔۔۔ مہمانوں کے لیئے کیک منگوا کر رکھا تھا اب بارش میں کون آئے گا بھلا ۔۔۔۔ کیک پہ کب سے نیت خراب تھی کھا ہی لوں ۔۔۔۔

3 تبصرے »

  1. زینب بٹ Said:

    میرے لۓ بھی بچا لیتی تم کسی کو میرا خیال نہیں ہے

  2. Sarwat AJ Said:

    Lovely,……naughty,………romantic

  3. کافی دنوں بعد آپکے بلاگ کا دیدار کیا۔

    ایک جگہ میں نے لکھا تھا اردو محفل پر کہ بات مختصر بھی ہو سکتی ہے ،ضروری نہیں کہ لڑی یا بلاگ کے نام پر صفحے سیاہ کیے جائیں ،اور آج آپکا یہ مضمون دیکھ کر میں نے محسوس کیا کہ واقعی میں نے درست کہا تھا

    شکریہ
    سابقہ درویش خُراسانی


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: