کیا آپ احمق ہیں ؟؟؟

کبھی کبھی آپ سب یہ تو ضرور سوچتے ہونگے کہ آپ کی شخصیت دوستوں میں کتنی مقبول ہے ؟؟ آپ کے دوست آپ کو احمق تو نہیں سمجھتے ؟؟ آپ کی یہ مشکل نیچے لکھے گئے سوالوں کے جواب لکھ کر دور ہوسکتی ہے ، جلدی سے جواب لکھیں تاکہ آپ اپنی حقیقت پہچان سکیں ۔۔۔۔۔
1 – کیا آپ آئینہ دیکھتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
2 – کیا آپ کا قد معمول سے لمبا ہے ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
3 – کیا آپ کو بطخ پسند ہے ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟؟
4 – کیا آپ پاکستانی فلمیں دیکھتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
5 -کیا آپ کتے سے ڈرتے ہیں ؟؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
6 – کیا آپ خواب میں ڈر جاتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
7 – کیا آپ ہر بات میں ٹانگ اڑانا اپنا ضروری فرض سمجھتے ہیں ؟؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
8 – کیا آپ اپنا نام جگہ جگہ لکھتے یا دستخط کرتے رہتے ہیں ؟؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟؟
9 – کیا آپ ویٹر کو ٹِپ دیتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
10 – کیا آپ شادی کو ایک خوشگوار تجربہ سمجھتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟؟
11 – کیا آپ ہکلاتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
12 – کیا آپ انگریزی اخبارات پڑھتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
13 – کیا آپ نے کبھی عشق کیا ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
14 – کیا آپ جاسوسی کہانیاں شوق سے پڑھتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
15 – کیا آپ کو اپنے اوپر بھروسہ ہے ؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
ہاں یا نہیں میں جواب لکھیں اور انتظار کریں جواب کا 🙂

Advertisements

33 تبصرے »

  1. Duffer Dee Said:

    اور تجھے لگے کہ کوئی اسکا جواب دے گا 😀

  2. hijabeshab Said:

    آپ تو دیں گے ناں ڈفر جلدی سے لکھیں 🙂

  3. علی Said:

    سب سے پہلی بات تو یہ احمق ہونے کی دو بڑی نشانیاں ہم میں پہلے سے پائی جاتی ہیں ایک پرائی شادی مٰیں ناچنا اور دوسرا ایسے فضول سوالناموں کا جواب دینا۔تو آپ بھی اپنے دل کی تسلی کر لیں۔
    1 – کیا آپ آئینہ دیکھتے ہیں ؟؟ ہاں
    2 – کیا آپ کا قد معمول سے لمبا ہے نہیں
    3 – کیا آپ کو بطخ پسند ہے ؟؟ ہاں
    4 – کیا آپ پاکستانی فلمیں دیکھتے ہیں نہیں ؟؟
    5 -کیا آپ کتے سے ڈرتے ہیں ؟؟؟ ہاں ؟؟ نہیں ؟؟
    6 – کیا آپ خواب میں ڈر جاتے ہیں ؟؟ ہاں
    7 – کیا آپ ہر بات میں ٹانگ اڑانا اپنا ضروری فرض سمجھتے ہیں ؟؟؟ ہاں ؟؟
    8 – کیا آپ اپنا نام جگہ جگہ لکھتے یا دستخط کرتے رہتے ہیں نہیں ؟؟؟
    9 – کیا آپ ویٹر کو ٹِپ دیتے ہیں ؟؟ ہاں
    10 – کیا آپ شادی کو ایک خوشگوار تجربہ سمجھتے ہیں نہیں ؟؟؟
    11 – کیا آپ ہکلاتے ہیں –نہیں ؟؟
    12 – کیا آپ انگریزی اخبارات پڑھتے ہیں ؟؟ نہیں ؟؟
    13 – کیا آپ نے کبھی عشق کیا نہیں ؟؟
    14 – کیا آپ جاسوسی کہانیاں شوق سے پڑھتے ہیں ؟؟ ہاں
    15 – کیا آپ کو اپنے اوپر بھروسہ ہے ؟؟ ہاں
    لو جی نکالو نےنتیجہ :p

    • hijabeshab Said:

      بلاگ پہ خوش آمدید علی ، نتیجہ آپ نے خود بتا دیا ہے لیکن پھر بھی انتظار فرمایئے 🙂

  4. ddufferr Said:

    2,8,11,12,13 کا جواب هے نہیں

    • hijabeshab Said:

      13 کا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نہیںںںںںںںںںںںںںں یہ کیسے ہوسکتا ہے پھر وہ سب کیا ہے جو پڑھتی رہی ہوں ثناء نادیہ تم کہاں ہو :پ

      • ddufferr Said:

        ٹیم پاس اور کمینگیوں کا عشق سے کیا تعلق؟

  5. ddufferr Said:

    2.8.11.12.13 کا جواب هے نہیں
    کافی سوالوں کا تو نا معلوم کا آپشن بهی هونا چاہئے

    • hijabeshab Said:

      نامعلوم کا آپشن یہاں کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ یہاں دہشت گردی ہورہی ہے بھلا ؟؟

      • ddufferr Said:

        تو فیر نتیجہ سہی نی ھو سکتا

  6. 1, 5, 9, 10, 12, 14, 15 کا جواب ہاں میں ہے باقی کا نہیں۔۔۔۔
    تو پھر کیا کہتے ہیں علمائے سائیکلوجی بیچ اس مسئلے کے؟

    • hijabeshab Said:

      علمائے سائیکلوجی تو یہ کہتے ہیں کہ جب سوال نمبر 15 کا جواب ہاں میں ہے تو جواب کیوں دیئے :پ

  7. لفنگا Said:

    1 – کیا آپ آئینہ دیکھتے ہیں ؟؟ ہاں
    2 – کیا آپ کا قد معمول سے لمبا ہے ؟؟انہیں ؟؟
    3 – کیا آپ کو بطخ پسند ہے ؟؟ ہاں ؟؟
    4 – کیا آپ پاکستانی فلمیں دیکھتے ہیں نہیں ؟؟
    5 -کیا آپ کتے سے ڈرتے ہیں ؟؟ نہیں ؟؟
    6 – کیا آپ خواب میں ڈر جاتے ہیں ؟؟ نہیں ؟؟
    7 – کیا آپ ہر بات میں ٹانگ اڑانا اپنا ضروری فرض سمجھتے ہیں ؟؟؟ نہیں ؟؟
    8 – کیا آپ اپنا نام جگہ جگہ لکھتے یا دستخط کرتے رہتے ہیں ؟؟؟ ہاں
    9 – کیا آپ ویٹر کو ٹِپ دیتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟
    10 – کیا آپ شادی کو ایک خوشگوار تجربہ سمجھتے ہیں ؟؟ ہاں
    11 – کیا آپ ہکلاتے ہیں ؟؟ نہیں ؟؟
    12 – کیا آپ انگریزی اخبارات پڑھتے ہیں نہیں ؟؟
    13 – کیا آپ نے کبھی عشق کیا ؟؟ ہاں
    14 – کیا آپ جاسوسی کہانیاں شوق سے پڑھتے ہیں ؟؟ ہاں
    15 – کیا آپ کو اپنے اوپر بھروسہ ہے ؟؟ ہاں
    انتظار کریں جواب کا

  8. ویسے اس سوالنامہ پر میرے کچھ تحفظات ہیں۔ مثلاً ایک وقت تھا جب میں آئینہ بالکل نہیں دیکھتا تھا اب بار بار دیکھتا ہوں۔۔۔۔ 😦
    کبھی بطخ بہت اچھی لگتی تھی مگر جب سے ایک بار لڑکپن میں بطخ کو چھیڑا اور جس کے بعد کٹکھنی بطخ نے اس خاکسار کی طبعیت صاف کی ، مجھے اب تک بطخیں سخت زہر لگتی ہے۔ ایک وقت تھا کہ پاکستانی فلمیں بہت شوق سے دیکھا کرتا تھا۔۔۔۔۔لیکن جناب بچپن ہمیشہ تو نہیں رہتا نا۔۔۔
    بچپن اور جوانی میں بڑے خوش کن خواب آتے تھے اب تو خواب میں بھیانک چڑیلیں آتی ہیں۔
    ایک وقت تھا جب کوئی دستخط کو پوچھتا بھی نہیں تھا تو ہر کاغذ پر دستخط کرنا اپنا فرض سمجھا کرتا تھا۔اب جبکہ دن میں پچاس بار دستخط کرنے پڑتے ہیں تو بہت کوفت ہوجاتی ہے۔
    ٹپ اسی بیرے کو دیتا ہوں جو مجھے وی آئی پی سمجھتا ہے یا کم از کم مجھے یہ باور کرادیتا ہے کہ وہ مجھے وی آئی پی سمجھ رہا ہے۔
    انگریزی اخبار اس لیے پڑھتا ہوں کہ فری میں مل جاتا ہے
    اللہ معاف کرے کبھی عشق نہیں کیا مگر حسرت ضرور پالی ہے۔۔۔۔ چار بچوں کا باپ بننے کے بعد بھی۔۔۔۔ 🙂 ۔ پتا نہیں کیا بات ہے ساری جوانی اور لڑکپن بچ کر گذارا لیکن اب ٹھرکی پن محسوس ہوتا ہے اپنے اندر
    جاسوسی کہانیاں کبھی پڑھتا تھا بہت شوق سے اب سوچتا ہوں تو خود پر بڑا غصہ آتا ہے کہ کیا فضول وقت ضایع کیا ۔۔۔البتہ مسٹریز کا ابھی تک جنون ہے۔
    جب تک ضمیر زندہ تھا ہکلاتے تھے اب تو فراٹے کے ساتھ بات کرتے ہیں۔۔
    بھروسہ والی بات مشکل ہے مجھے بہت ساری چیزوں کے لیے جنہیں دوسرے لوگ مشکل سمجھتے ہیں کرنے کے لیے خود پر بڑا اعتماد رہتا ہے لیکن بہت ساری چیزیں جو بہت آسان سمجھی جاتی ہیں میرے لیے نہایت مشکل ہیں۔

    • hijabeshab Said:

      اب آپ آئینہ کیوں دیکھتے ہیں بڑھتی عمر کا خوف یا عشق وشق کرنے کے چکر میں خود کو ٹھیک رکھنے کے لیئے ؟؟

  9. جی میں احمق ہوں، کر لو جو کرنا ہے۔

  10. حجاب، ویسے تو مجھ سے بڑا احمق فلڈ لائیٹ کی مدد سے بھی ڈھونڈیں گی تو شرطیہ نہیں ملے گا۔۔۔ اور اپنی احمقیت کا ثبوت دینے کے لیے میں اس سوالنامہ کے جوابنامہ بھی لکھ رہا ہوں۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

    1 – کیا آپ آئینہ دیکھتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟
    2 – کیا آپ کا قد معمول سے لمبا ہے ؟؟ نہیں ؟؟
    3 – کیا آپ کو بطخ پسند ہے ؟؟ ہاں ؟؟
    4 – کیا آپ پاکستانی فلمیں دیکھتے ہیں ؟؟ نہیں ؟؟
    5 -کیا آپ کتے سے ڈرتے ہیں ؟؟؟ ہاں ؟؟
    6 – کیا آپ خواب میں ڈر جاتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟
    7 – کیا آپ ہر بات میں ٹانگ اڑانا اپنا ضروری فرض سمجھتے ہیں ؟؟؟ نہیں ؟؟
    8 – کیا آپ اپنا نام جگہ جگہ لکھتے یا دستخط کرتے رہتے ہیں ؟؟؟ نہیں ؟؟؟
    9 – کیا آپ ویٹر کو ٹِپ دیتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟
    10 – کیا آپ شادی کو ایک خوشگوار تجربہ سمجھتے ہیں ؟؟ نو کمنٹس 🙂
    11 – کیا آپ ہکلاتے ہیں ؟؟ نہیں ؟؟
    12 – کیا آپ انگریزی اخبارات پڑھتے ہیں ؟؟ ہاں ؟؟
    13 – کیا آپ نے کبھی عشق کیا ؟؟ نو کمنٹس۔۔۔ 🙂
    14 – کیا آپ جاسوسی کہانیاں شوق سے پڑھتے ہیں ؟؟ نہیں ؟؟
    15 – کیا آپ کو اپنے اوپر بھروسہ ہے ؟؟ ہاں ؟؟

  11. hijabeshab Said:

    آپ سب کو خود پہ شک و شبہ تھا جبھی آپ سب نے ہاں اور نہیں کے جواب دے کہ تحقیق کرنا چاہی ( سوائے یاسر کے ) تو ثابت ہوا کہ آپ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙂

    • Duffer Dee Said:

      او جا اوئے
      اتنی تو نے منتیں کریں تو جا کے میں نے لکھے جواب جوُوب

      • hijabeshab Said:

        اپنے بارے میں جاننا تھا ناں آپ نے اب بتا دیا تو جا اوئے واہ اوئے ۔۔۔۔۔۔۔

      • پس ثابت ہوا دنیا میں صرف میں ہی سچا ہوں ؛ڈ

      • ddufferr Said:

        پوچھا کس نے تھا؟

      • hijabeshab Said:

        میں نے پوچھا تھا تو کیا ہوا آپ کو پتہ نہیں تھا کیا اپنے بارے میں لکھ دیتے کہ نہیں دینا جواب :پ

    • میں نے تو پہلے ہی مان لیا تھا کہ مجھ سے بڑا احمق کوئی ہے ہی نہیں۔۔۔ اور اس معاملے میں مجھے مجھ پر مکمل بھروسہ ہے۔۔۔ 🙂

  12. yahooooooooooooooooo me bach gaya 😀

  13. یہ تو ایک نفسیاتی چیٹنگ ہے۔۔۔۔۔

  14. sarwataj Said:

    😃


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: