ویلنٹائن اسپیشل ۔۔۔

پرچہء محبت ۔۔
تمام سوالوں کے نمبر ایک سے بڑھ کے ایک ہیں لیکن محبوبہ کی گلی میں کتے کی طرح رُلنے اور دھتکارے جانے والے عاشقوں کو اضافی نمبر دیئے جائیں گے ۔
سوال 1= محبت اور جوتے میں کون سی قدر مشترک ہے وضاحت کریں ؟؟؟
سوال 2 = سینڈل اور اسکینڈل سے بچنے کے طریقے ذاتی تجربے کی روشنی میں لکھیں ؟؟
سوال 3 = عاشق اور گدھے میں مار کھانے کے علاوہ کیا خاص بات ہے ؟؟
سوال 4 = کیا تھپڑ اور سینڈل کھانا محبت کی اعلیٰ ترین ڈگری ہے ؟؟
نوٹ :- جذباتی ہونے کی صورت میں سینڈل کی تصویر بنانے کی اجازت ہے ۔۔
سوال 5 = ظالم محبوب اور محبوباؤں کو آج کے دن طعنے اور کوسنے دے کر دل وچ ٹھنڈک پائیں ۔۔۔ ( میری طرف سے دُر فٹے منہ ) 😛

Advertisements

7 تبصرے »

  1. Q;- 1
    koi khas faraq nahe 2no me jute khane ko milte hen 😀
    Q;-2
    اسکینڈل se bachne ka tareqa ye he logn ke samny sharif banao….: 😛
    Q:-3
    hahahahah no comment 😀 😀
    Q;-4
    nahe too piyar to bht kch sikha deta agar sacha mil jae to :p
    Q:-5
    sindhi me kahon ga Ashiq majbor aaa :D:D 😀

  2. بہت عمدہ۔۔۔
    جوابات:
    1) محبت اور جوتے میں تکلیف اور درد مشترک ہے۔
    2) تمام خواتین کو اپنی ماں ، بہن سمجھا مگر ایک کی گنجائش ہمیشہ رکھی۔ :))
    3) عاشق اور گدھے میں انتہائی درجے کی بیوقوفی ان کی خاص پہچان ہے۔
    4) جی نہیں۔۔۔ محبت کی اعلیٰ ترین ڈگری نصف درجن بچے ہیں۔
    5) عقل ہے کہ تمہیں آتی نہیں۔۔۔۔

  3. (1) بھاگنا مشترک ہے ،کھا کے بھاگیں یا پہن کر بھاگیں،،ہر دوصورت میں محبت کا ہونا لازمی ہوتا ہے
    (2) چوری چھپے ہر فن مولا ہونے کا خوامخواہ کا ڈپلومہ دائیں پاکٹ میں ہر وقت رکھنا
    (3) پوچھل !! عاشق کی پوچھل کی ٹھرک بوتل میں سو سال رکھ کربھی سیدھی نہیں ہوتی!
    (4) جی بالکل ۔۔اس سے منہ لال اور سر چمکدار ہوجاتا ہے۔
    (5) ان محبوباؤں کا خانہ خرابہ اور معدہ مسور کی دال سے نرم ہو کہ مجھے آج دن تک نظر ہی نہیں آئیں۔۔ویسے یہ محبوبائیں ملتی کہاں پر ہیں؟

  4. سوال نمبر 1 ۔ دونوں پاؤں میں اچھے لگتے ہیں
    سوال نمبر 2 ۔ سینڈل کے س کی جگہ ہ لگا دیں اور اسکینڈل کا اس اُڑا دیں
    سوال نمبر 3 ۔ عاشق عقل سے فارغ اور گدھا عقلمند ہوتا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی عاشق بیکار اور گدھا مفید ہوتا ہے
    سوال نمبر 4 ۔ سوال سمجھ نہیں آیا ۔ تلِیم دی کمی
    سوال نمبر 5 ۔ آئی لَو یُو کہندا مُویاں جواناں انگریزیاں گھر گالے ۔ جے میں جاندی محبت کہندا نچھاور ہونندی وِچ اُجالے

    • محسن Said:

      هم شروع سے پرچے پیسے کی مدد سے حل کرتے رہے ہیں اس لیے ایسی دشواری پیش نہیں آئی:ڈ 

  5. اللہ کا شکر ہے ہماری تو لائف میں آِیا ہی نہیں یہ دن ۔۔ صاف حساب ہے جب محبت ہوئی تو جولائی تھا اور جب شادی ہوئی تو جنوری ۔۔۔۔ اور گھر والی کیساتھ تو پوری لائف محبت :ڈ

  6. زینب بٹ Said:

    میرا ویلنٹائن ہوتا تو ابا اسی سے بطور سزا میری شادی کرا دیتے ۔۔۔۔۔۔۔ڈ
    اس ڈر سے لبھیا ای نی فیر


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: