الوداع ماہِ رمضان ۔۔۔

ہمیشہ یہی ہوتا ہے لیکن ہر بار پھر سے یہی لگتا ہے کہ اس بار روزے جلدی گزر گئے ۔۔۔ ویسے واقعی اس بار بہت جلدی گزرے کبھی کبھی تو پوچھنا پڑا کہ آج کونسا روزہ ہے ۔۔۔ ہر بار سوچتی ہوں اس بار عبادت ٹھیک طرح نہیں ہوسکی بہت کمی ہے اچھا اگلی بار سہی لیکن ۔۔۔۔ سحری کے بعد ذرا دیر کی نیند اور 9 بج گئے ۔۔ کبھی کوئی آجائے یا کہیں جانا ۔۔۔۔۔۔ ظہر کی نماز کے بعد تو وقت اور تیزی سے گزرتا ہے ۔۔۔ عصر کی نماز میں کبھی کبھی دعا بھی جلدی میں ہوئی ۔۔۔ روزے رکھے ۔۔۔ حسبِ توفیق عبادت کی لیکن حق ادا نہیں کرسکی 😦 دنیا کے کاموں سے فرصت پتہ نہیں کب ملے گی اور وہ کون سا ماہِ رمضان ہوگا جب دل مطمئن ہوگا کہ حق ادا ہوگیا ۔۔۔

Advertisements

2 تبصرے »

  1. عید کی رات اوریوم عید کی صبح کو تکبیرات پڑھنے کا خاص اہتمام کرناچاہئے۔
    عن ابن عمرؓ قال خمس لیال لا ترد فیھن الدعاء لیلۃ الجمعۃ و أول لیلۃ من رجب و لیلۃ النصف من شعبان ولیلتی العیدین حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا ء رد نہیں کی جاتی جمعہ کی رات ، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندھرویں رات عیدالاضحی اور عید الفطر کی راتیں۔ (مصنف عبدالرزاق ج۴ ص ۳۱۷)


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: