وجہ ؟؟؟؟؟؟

گوشت بھونتے ہوئے آنکھ میں مصالحہ چلا جائے تو کان کیوں سائیں سائیں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ منہ بھی حیرانی سے یوں ذرا سا ایک طرف سے کُھل جاتا ہے بلکل غنڈے دس نمبری کی طرح جس نے منہ میں بہت سارا پان بھرا ہو اور چبانے میں مشکل در پیش ہو ۔۔۔۔۔۔ ویسے شکل دیکھنے کے قابل ہوتی ہے اور بھینگی آنکھوں کا حُسن کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ سب ہوتا کیوں ہے مصالحہ تو آنکھ میں گیا ہوتا ہے 😕

Advertisements

5 تبصرے »

  1. زینب Said:

    آنکھ میں مصالحہ چلا جاۓ تو بھی ہنڈیا کی طرف ہی دھیان رہتا ہے کیا چیز ہو تم کھانا بناتے ہوۓ بھی شیشہ ہاتھ میں رکھتی ہو

  2. لیکن میں نے دس نمبری غنڈہ کبھی دیکھا ہی نہیں

  3. بہت خوب۔۔۔۔۔
    جب میں خود پکایا کرتا تھا تو کبھی کبھی ایسا ہوتا تھا۔۔۔۔ مصالحہ آنکھ میں نا جائے تب بھی اسکی دھانس ہی کافی ہوتی ہے۔۔۔۔
    ویسے مجھے پیاز کاٹنے سے شدید چڑ تھی۔۔۔۔۔ اس پیاز نے مجھے جتنا رلایا ہے اتنا تو میں خوف خدا سے بھی نہیں رویا۔۔۔

  4. ہارون Said:

    یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے دروازے میں انگلی پھنس جانے پر مرچیں سی لگتی ہیں، آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں اور منہ سے سسکیاں نکلتی ہیں

  5. hijabeshab Said:

    سب کے تبصرے کا شکریہ
    بہت شکریہ ہارون آپ کا جواب پرفیکٹ ہے ۔۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: