ایسا کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہمارے ملنے جلنے جاننے والوں میں بہت سی خاتون و حضرت ایسے ہوتے ہیں جو دوسروں کے گھروں کے جھگڑے نمٹاتے ہیں ۔۔۔۔ کوئی بات سمجھانی ہو تو انداز ایسا کہ سننے والا مان ہی لے کہ ہاں جی سر تسلیم خم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بات کرنے کا انداز ایسا کہ یوں لگے جیسے ان کو کبھی کوئی بات بری لگتی ہی نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایسے لوگوں کا رویہ اپنے گھر والوں سے کیوں خراب ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ گھر ہر وقت میدانِ جنگ چیخ پکار ۔۔۔۔ ذرا ذرا سی بات پہ لڑنے مرنے پہ آمادہ ہو جانا ۔۔۔۔۔۔ گھر سے باہر بات کرتے ہوئے پھول جھڑیں اور گھر میں بولتے ہوئے تیزاب کی آمیزش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے اس دو رخی شخصیت کی 😕

Advertisements

6 تبصرے »

  1. arslanshakeel Said:

    بس جی ، کیا کہیں میں بھی اسکی وجہ سمجھنا چاہتا ہوں

  2. arslanshakeel Said:

    بس جی کیا کہیں ، میں بھی اس رویے کی وجہ سمجھنا چاہتا ہوں ۔

  3. جھپٹا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
    لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ

    پریکٹس کرتے ہیں،پھر اپنے تجربے کے مطابق لوگوں کے مسائل حل کرتے ہیں

  4. adilbhaiya Said:

    ماحول کا فرق ہوتا ہے۔۔ ایسے شخص کو باہر کی بنسبت گھر میں پیار اور عزت کم ملتی ہے جسکی وجہ سے اُسکا رویہ بدلتا ہے۔۔۔ تھوڑے سے پیار اور محبت سے انسان کا رویہ مکمل طور پر بدل سکتا ہے
    پھر باہر فارمیلیٹیز بھی ہوتی ہیں جوکہ گھر میں نہیں ؛) اہل و عیال کے ساتھ اچھے اخلاق کو قائم رکھنا ایک بڑا عمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حدیث کا مفہوم ہے: تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کیلئے بہتر ہے۔

  5. شخصیت کی کمزوری کی ایک بہت بڑی علامت ہے۔

  6. حِجاب ايسا اس لۓ کہ ايسے لوگ اپنی سُپر ميسی قائم رکھنا چاہتے ہيں گھر والوں کا کيا ہے وُہ تو گھر کی مُرغی ہوتے ہيں اُ ن کی خير ہوتی ہے سو اُ ن کے ساتھ ہر طرح کا سلُوک جائز ہوتا ہے,,,,


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: