اج کیہ پکایئے ۔۔۔۔۔

یوں تو یہ سوال ہر روز ہی تنگ کرتا ہے ۔۔۔۔ لیکن کبھی کبھی ریاضی کے کسی سوال سے زیادہ مشکل لگتا ہے ۔۔۔۔۔ آج ایسا ہی ایک دن ہے ۔۔۔۔۔ صبح آٹھ بجے سے میں پانی اور بجلی کے ظلم سہہ رہی ہوں 😦
لائن مین کے ہاتھ فُل پریشر کے ساتھ پانی کھولنے میں درد کر جاتے ہوں گے جبھی صبح سے پانی کلّیاں کر کر کے تھک کے چلا گیا ساتھ میرے دماغ کی لسّی بن گئی وہ بھی کھٹی والی ۔۔۔۔۔۔
کب سے سوچ رہی ہوں آج کیا پکاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹینڈے ۔۔۔ کدّو ۔۔۔ بیگن ۔۔۔۔ مرغی اور دال کھانے کا دل نہیں چاہ رہا ۔۔۔۔ مچھلی ہے نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن آج ہے بھی سبزی ڈے ہے گوشت پکاؤں تو ہمارے گھر کی ساس ( چھوٹا بھائی ) کے نخرے برداشت کرنے پڑیں گے ۔۔۔۔۔ کہیں زبردستی دعوت بھی نہیں کرواسکتی اپنی کیونکہ بہرحال کھانا تو پکانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا پکاؤں 😕 پرچی اٹھاؤں یا کوی مفت مشورہ ملے گا ؟؟؟؟

6 تبصرے »

  1. جل فریزی پکا لو

  2. دن رات Said:

    کریلے قیمہ بنا لیں ۔۔ میں نے بھی وہی پکائیں ہیں ۔۔

  3. waseem rana Said:

    لو جی تھوڑا سا صبر کریں ۔۔۔۔۔۔آپ کو ایسے ایسے مشورے آہیں گے، کہ آپ پھر کبھی یہ نہ پوچھیں گی کہ “آج کیہ پکاہیے”

  4. ویسے تو کسی کو مشورہ دینا میرے نزدیک نہایت مضحکہ چیز ہے لیکن چونکہ معاملہ کھانے کا ہے لہذا خاموش رہنا ممکن نہیں۔۔۔ میرا ووٹ میری پسندیدہ ڈش میتھی چکن کے لیے ہے۔۔۔۔ یمی

  5. سعود Said:

    بھیجا فرائی کیسا رہے گا؟

  6. adilbhaiya Said:

    اچھا طریقہ ہے🙂
    ساس کا مسئلہ ہے ورنہ تو کچھ بھی پکا لیں، خود ہی کھانا ہے نا


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: