اجاڑ دے میرے دل کی دنیا ۔۔۔

بہت دنوں سے اس غزل کی تلاش تھی آخر کار مل ہی گئی یو ٹیوب پہ ۔۔

Advertisements

4 تبصرے »

  1. اکرام Said:

    بہت خوب یہ میری بھی پسندیدہ ہے مجھ بھی بڑے عرصے تلاش تھی ۔
    ویسے یہ سب سے پہلے آصف علی نے سب سے اچھی گائی ہے

  2. یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایک مرتبہ دل لگا جائے کسی فانی سے آٹومیٹک سارے کام ہوجائیں گے ۔۔۔۔ اور بائی دا وے سب خیریت تو ہے نا؟؟؟ 🙂

  3. اللہ نہ کرے کسی کے دل کی دنيا اُجڑے ۔ کوئی اچھے اچھے گانے لگايا کيجئے

  4. hijabeshab Said:

    اکرام بلاگ پہ خوش آمدید ، مجھے تو آصف علی سے اچھی عامر علی کی گائی ہوئی لگتی ہے ۔۔

    ضیاء جی بلکل سب ٹھیک فی الحال دل ول نہیں لگایا کہیں :-p

    اجمل انکل یہ غزل پتہ نہیں کیوں اچھی لگتی ہے مل گئی تو پوسٹ کردی تاکہ بلاگ پہ محفوظ رہے ۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: