کیسے کیسے لوگ ۔۔۔۔

دنیا بیوقوفوں سے بھری پڑی ہے ان میں ایک میں بھی ہوں ۔۔۔۔۔ لیکن وہ لوگ جو خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں اکثر ایسی حماقت کر جاتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ جبکہ وہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ بڑا اعلیٰ کام کیا ۔۔۔ دشمن کو دوست بنا کے باتیں کرتے ہیں اور رکھتے ہیں خیر کی امید 🙂
اور دوسری قسم ہے ان لوگوں کی جو آپ کے سامنے آپ کی تعریف اور کسی ایسے شخص کی جس کو وہ پسند نہیں کرتے اس کی برائی کرتے نہیں تھکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بعد میں جس کی برائی کی گئی تھی کہیں اور اس کے قصیدے پڑھتے نظر آتے ہیں اللہ بچائے ایسے تھالی کے بیگن گرگٹ نُما لوگوں سے 🙄
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے،غیروں سے بھی مِلے رہے ۔۔۔۔۔

Advertisements

5 تبصرے »

  1. تھالی کا بيگن ۔ اگر بيگن لمبا ہو تو بے پيندے کا لوٹا ۔ کيا خيال ہے ؟
    وِچلی گَل ۔ تو ماشاء اللہ آپ بھی ميری طرح سے بيوقوف ہيں
    ليکن آپ کی ايک بات سے اختلاف ہے ۔ دنيا بيوقوفوں سے نہيں عقلمندوں سے بھری پڑی ہے

  2. اسی لئے تو کہنے ولا کہہ گیا۔

    جن پہ تکیہ تھا وہ پتے ہوا دینے لگے۔
    یا تکیہ ہی ہوا دینے لگا

  3. تحریر کی پہلی سطر تو کافی جاندار ہے
    🙂

  4. قسم سے شبو میں نے ایسا کچھ نی کرا

  5. hijabeshab Said:

    آپ سب کے تبصرے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: