بھیگا ہوا موسم پیارا ۔۔۔۔

عید میں اتنی گپ شپ ہوئی ہے کہ کل سے میرا موڈ مختصر بات سننے اور کرنے کا ہے ۔۔۔ بارش اور موسم کی شان میں قصیدے اگلی بارش کی پوسٹ تک ملتوی ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙂





6 تبصرے »

  1. Shabih Fatima Pakistani Said:

    Wahhhh Fotography bhi karli tumnay 😀

  2. دعا کیجیے کے بات بوندا باندی سے آگے نا بڑھے۔

  3. hijabeshab Said:

    شبیہہ شام کے وقت ہی تصویریں بنا لی تھیں ۔۔

    ڈاکٹر جواد ، بوندا باندی نہیں تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش ہوئی تھی ۔۔۔

  4. Saad Said:

    ابھی تک اگلی بارش نہیں ہوئی؟

  5. آج ستمبر تیرہ کو بھی قریباً 12 گھنٹوں سے مسلسل بوندا باری ہورہی ہے۔ شہروں میں تو شادابی آجاتی ہے لیکن پریشانی ہم چھوٹے شہریوں کو ہوتی ہے۔ اللہ کرم کرے۔

  6. hijabeshab Said:

    عطاء رفیع بلاگ پہ خوش آمدید ۔۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

Leave a reply to hijabeshab جواب منسوخ کریں