نفسیاتی مریض ……

ذومعنی گفتگو کرنے والے بیہودہ ، گھٹیا ، چریا ، کمینے ، نفسیاتی مریض اور بہت کچھ ہوتے ہیں ۔۔۔ مزید القابات یاد نہیں آرہے باقی تعریف آئندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

17 تبصرے »

  1. میں لکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کہیں تو🙂

  2. hijabeshab Said:

    ضیاء ضرور پوچھنے کی کیا بات ہے ذرا مزید تعریف کردیں ۔۔

  3. Zia Said:

    Abb apni tareef main khud kiya karoun🙂

  4. ذومعنیِ گفتگو کرنے والوں سے سیدھی اور صاف بات کی جائے تو انکی طبیعت صاف ہوجاتی ہے۔ مثلا آپ نے ابھی جو القاب دیے ہیں اگر وہی القاب ذومعنی گفتگو کرنے والے کے سامنے دہرادیے جائیں تو امید ہے کہ وہ صاحب/ صاحبہ پٹری پر واپس آجائیں گے۔

  5. کس پہ القابات کی بوچھاڑ کی جا رہی ہے، وہ بھی رمضان میں۔۔۔۔؟

  6. bhao sattar Said:

    mujhe to kuch samajh me nahi aaya

  7. مطلوب Said:

    السلام اعلیکم
    ایسی گفتگو کرنے والے اندر سے انتہائی”کالے” اور پاجی ہوتے ہیں۔مگر انہیں اچانک کوسنے کی ضرورت کیوں پڑگئی

  8. ذومعنی گفتگو کرنے والے بیہودہ ، گھٹیا ، چریا ، کمینے ، نفسیاتی مریض تو ہوتے ہی ہیں ۔۔ مگر انتہائی پرلے درجے کے بے غیرت بھی۔۔۔

  9. لڑکی کیوں شرفا کو گالیاں دی رہی ہے۔
    آج کل کے شرفا ایسا ہی لوگ ہوتے ہیں۔

  10. khalidhameed Said:

    برائے مہربانی ۔۔۔ اگر مناسب ہو تو تفصیل بیان فرمادیں۔۔۔۔۔ اور نفسیاتی مریض کی نشاندہی بھی کردیں ۔۔۔ اس سے عوام الناس کو فائدہ ہوگا۔۔۔۔ شکریہ

  11. مختصر پُر اثر :پ

  12. hijabeshab Said:

    ڈاکٹر جواد ، میں صاف گو ہوں بلاگ پہ لکھ سکتی ہوں تو بول بھی سکتی ہوں مگر ڈھیٹ لوگوں پہ اثر نہیں ہوتا ۔۔۔

    عمیر ملک ، روزے کے بعد القبات سے نوازا تھا کسی کو ۔۔۔

    بھاؤ ، بلاگ پہ خوش آمدید ۔۔۔

    مطلوب وعلیکم السّلام بلاگ پہ خوش آمدید ، ٹھیک لکھا آپ نے ایسی گفتگو والے اندر سے کچھ اور اوپر سے کچھ اور ہوتے ہیں ، اچانک نہیں ایسی کوسنے والی پوسٹس میں پہلے بھی کرچکی ہوں یہ اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔

    جاوید گوندل صاحب بلکل ٹھیک لکھا آپ نے ۔۔

    یاسر ، جی ہاں اوپر سے شریف اندر سے بیہودہ ۔۔

    خالد حمید ، انتظار کیجیئے اس دن کا جب میں تفصیل لکھ دوں گی ۔۔

    عادل شکریہ 😛

  13. مجھے بتا تو دینا تھا کہ میرے پہ پوسٹ لکھی

    • hijabeshab Said:

      خوش ہونے کی بلکل ضرورت نہیں یہ آپ کے لیئے نہیں ہے ۔۔ آپ کے لکھوں گی تو بتادوں گی ۔۔

  14. یاسر بھائی نے کچھ غلط نہیں کہا ۔ ایسے ہی لوگ آج کل کے شرفاء ہوتے ہیں۔ اور جن میں یہ عادتیں نہ ہوں تو وہ تاریک خیال ، ان پڑھ اور پتہ نہیں کیا کیا کہلاتے ہیں ۔

    • hijabeshab Said:

      اس کا مطلب میں تاریک خیال ، ان پڑھ ہوں ۔۔۔ مبارک ہو حجاب ۔۔

      • یہ مبارک باد ہم سب کو ملتی ہی رہتی ہے۔انتہا پسند اور تاریک خیال جو ہوئے۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: