مُک مُکا ۔۔۔۔۔

پندرہ منٹ کی ہلکی ہلکی بارش ۔۔۔۔۔۔۔۔ مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو ۔۔۔۔۔۔ بھیگے پیڑ پودے اور آنگن ۔۔۔۔۔۔۔۔
پندرہ منٹ بعد ۔۔۔۔۔۔ آنگن مٹی مٹی ۔۔۔۔۔۔ ہاتھ میں جھاڑو پوچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات میں اس وقت آنگن دھونے کی مشقّت سے پہلے ہی ایک گلاس ملک شیک بنا کے دینے پہ مُک مُکا ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ 🙂
بارش نہیں ہوئی ٹھیک طرح لیکن پر والی چیونٹیاں ، پتنگے اوور ٹائم لگانے نکل پڑے ہیں ، شائد بارش کے آثار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

Advertisements

10 تبصرے »

  1. jafarhamza Said:

    ملک شیک کی وضاحت کی جائے کہ کونسی نسل کا تھا؟
    آمی، سیبی، کیلوی

  2. hijabeshab Said:

    ٓآمی ملک شیک انِ ہے آج کل ۔۔۔۔

  3. ھممممممم۔۔۔۔۔ تو اب یہ کرپشن گھروں تک آگئی ہے۔۔ احتجاج احتجاج احتجاج

  4. Ali Hasaan Said:

    sweet like milk shake, Dr. Jawad Sb commented really nice

  5. کوئی بہت ہی کمزور ہوگا جو ایک گلاس ملک شیک پر پٹ گیا 🙂

  6. علم کا متلاشی Said:

    الٰلہ اپنی رحمت کی بارش برساۓ آمین

  7. hijabeshab Said:

    ڈاکٹر جواد ، کرپشن نے ترقی کر لی ہے ۔۔

    علی حسن بلاگ پہ خوش آمدید اور شکریہ ۔۔

    ضیاء ، کمزور نہیں چنگیز خان ہے ، رات کے وقت کھانا کھانے کے بعد ایک گلاس کی گنجائش ہی ہوگی ۔۔

    علم کا متلاشی ، آمین ۔۔

  8. saad Said:

    ایک گلاس ملک شیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  9. hijabeshab Said:

    سعد میں نے ٹائم دیکھا سب سے پہلے کہ آپ نے ملک شیک کا آرڈر روزے میں تو نہیں دیا 🙂

  10. saad Said:

    آپ کی سروس اچھی نہیں اس لئیے آرڈر جلدی دئیا تا کہ افطاری تک پُہچ جائے


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: