چار سو بیسی ۔۔۔

کچھ دنوں سے وہ لوگ جن کا کام دوسروں کو تنگ کرکے خوش ہونا ہوتا ہے میرے بلاگ پر گالیاں لکھ کے خوش ہورہے ہیں ۔۔۔ آئی پی بدلنے کے مختلف حربے استعمال کرتے ہیں مگر کہیں نہ کہیں جھوٹ پکڑا ہی جاتا ہے ۔۔۔ چار سو بیسی اگر کرنی ہی ہے تو ٹھیک سے کرنی چاہیئے ایویں چار سو بیس لوگوں کو بدنام کرنے کا فائدہ ۔۔۔۔
178.162.131.60 ——- 178.162.134.29 ——– 174.36.29.73
akram555@yahoo.com ۔۔۔
بڈھا پنجابی طالبان ہو یا اکرم ۔۔۔ ہر کسی کے تبصرہ کرنے کا انداز ہوتا ہے جو وہ چار سو بیسی کرنے میں بھی استعمال کر ہی لیتا ہے ۔۔۔۔ جب تک بھڑاس نہ نکلے تبصرہ کرتے رہیں پہچان 100 فیصد ہوجائے گی ۔۔۔

20 تبصرے »

  1. اختلاف نظریاتی ہو اور اس میں گرما گرمی ہو تو اچھا بھی لگتا ہے. مگر بلاگستان میں ماحول کچھ ایسا ہوتا جا رہا ہے کہ طبیعت بے مزہ ہو رہی ہے اور اس کے ذمّہ دارصرف ٢-٣ لوگ ہی ہیں.

  2. سلام آپی
    ایسے لوگوں کو نظر انداز کر دو بس سنو ہی نہ اور اگر سن بھی لو تو ایک کان سے سنو دوسرے سے نکال دے یہ وقت سے ہارے اور وقت کے ستانے لوگ ہیں تبصرے آپروو ہی نہ کرو یا ڈیلیٹ کر دو ہمارا وقت بہت قیمتی ہے ایسے فضول لوگوں کے ساتھ مغز ماری کر کے اپنا وقت خراب نہیں کریں

  3. […] محترمہ ! حجاب ِ شب !! کے بارے میں اردو بلاگنگ پہ سیر کرنے والے اس بات کی شہادت دینگے کہ ان کی تحریریں بے ضرر سی سلجھی ہوئیں اور عام سے موضوعات پہ اپنی سادگی کی وجہ سے انتہائی دلچسپ ہوتی ہیں۔ مگر انھیں اور دیگر بلاگرز کو گالیاں لکھی جارہی ہیں۔ اور ان سے اگر کسی کو کوئی اعتراض ہو گا تو شاید نام نہاد روشن خیالوں کو مگر “اہمیت آپا” باوجود اپنی کم علمی اور اضافی روشن خیالی اور انکے “بغل بچے” سے یہ امید نہیں کی جاتی کہ وہ اسقدر لغو حرکت پہ اتر آئیں گے۔ ویسے بھی اختلافات اپنی جگہ سبھی اردو بلاگستان کے حسین پھول ہیں جن کے دم سے اردو بلاگستان پہ رونق ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ جزاک اللہ بریگیڈ کے ساتھ انٹر نیشنل مرازئیت کو ذیادہ تکلیف ہے ۔ کیونکہ وہ بھی مولوی اور ملا سے ثڑے ہوئے ہیں اور پاکستان میں اپنے عزائم کی راہ میں مولوی اور ملا صاحبان کو بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں ۔ایسا کچھ عرصے سے بہت سے بلاگرز کےساتھ یوں ہوتا آرہا ہے۔ اور اسمیں ایک بات مشترک ہے کہ انہی بلاگرز کے ساتھ یوں ہوتا ہے جو اپنے مسلمان ہونے پہ فخر محسوس کرتے ہیں۔ MULA@YAHOO.COM 174.36.29.73 […]

  4. یعنی بارہ سنگھا دھتکارے جانے کے بعد
    اوچھی حرکتوں پہ اتر آیا

  5. محترمہ ! حجاب ِ شب !! کے بارے میں اردو بلاگنگ پہ
    مشکوک آئی پیز۔ گالم گلوچ اور قانون۔

  6. میں تو کہتا ہوں کہ سب ان آی پیز کو اور اس ای میل آی ڈی کو چیک کریں اور دیکھیں کہ اور کہاں کہاں یہ استعمال ہوی ہیں

  7. واہ واہ جی واہ ۔۔۔۔ ایسا کریں اب آپ عمران سیریز والی سیکریٹ ایجنٹ بن جایئں جولیا فلٹروالٹر کو پڑھ پڑھ کے اب بوریت ہو چکی ہے🙂

  8. tania rehman Said:

    حجاب یہ وہ لوگ ہیں جن پر بس ترس کھاو ۔۔۔۔ باقی میرے خیال ہے بے غیرت کی غیرت جاگنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔۔ جب تک اس کو خود احساس نا ہو ۔۔۔ اور خدا سے ڈرنے والے کبھی یہ کام نہیں کرتے ۔۔۔۔

  9. shazels Said:

    اللہ بچائے ان نقب زنوں سے

  10. Saad Said:

    آپ یہ آئی پی بلاک کر دیں۔

  11. hijabeshab Said:

    سب کے تبصرے کا شکریہ ۔۔۔

  12. بارہ سنگھے کو ایسی وضاحت کی کیا ضرورت پڑ گئی ؟
    ہم سب تو اتنے معصوم بچے ہیں کہ ایسا کہنے سے ترس کھا جائیں گے؟
    ہم نے تو ہسٹری دیکھنی ہے اسی ای میل سے جب تک ہیک نہیں ہوئی تھی(بقول بارہ سنگھے)
    بیشمار واہیات تبصرے ریکارڈ پر ہیں۔جو غلیظ گالیوں پر مبنی تھے

  13. hijabeshab Said:

    یاسر ، میں بھی یہی سوچ رہی تھی مگر لکھا نہیں تھا کل کہ یہ کیسے پتہ چلا کہ گالیاں گندی تھیں ؟؟؟

  14. حجاب شب صاحبہ: دراصل یہ بد کردار لوگ یہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح اردو بلاگستان کی فضاء کو خراب کیا جائے، اور اس کام کیلئے کچھ لوگ سامنے آ کر اور بعض لوگ چھپ کر وار کرتے ہیں۔

    میرے خیال میں ہم سب کو اسکا کوئی حل ڈھونڈنا چاہئے۔

  15. shahidaakram Said:

    درویش بھائ اصل میں کُچھ لوگوں کو صاف صفائ والے کام اچھے نہیں لگتے تو اپنا گند پھیلا کر سکُون مِلتا ہے اُ نہیں ,,,,
    نا جانے اُن کی کونسی حِس کی تسکین ہوتی ہے ایسے لوگوں کو چاہئے تو یہ کہ اُن کے حال پر چھوڑ دیا جائے لیکِن اب جو حل آپ نے نِکالا ہے حِجاب بہُت اچھاکیا ہے شایدشرم آ ہی جائے،،،،

  16. درویش خراسانی صاحب، سب کو پتا ہے کہ گندہ انڈہ کون ہے یہاں۔۔۔ اور حل یہی ہے کہ وہ جو مرضی کرتا پھرے اسے مکمل طور پر نظر انداز کیا جائے۔۔۔ اگر وہ آ کر بیرونی تیزاب ہمارے بلاگز پر پھینکے تو اسے خود ہی صاف کیا جائے لیکن جواب نا دیا جائے۔۔۔ اس طرح تنگ آ کر یہ گندہ انڈہ عرف بارہ سنگھا خود ہی باز آ جائے گا۔۔۔ شاید۔۔۔😦

  17. hijabeshab Said:

    درویش خراسانی ، شاہدہ آپی ، عمران تبصرے کا شکریہ ۔۔

    عبداللہ ، میرا بلاگ اطلاع عام کے اشتہار دینے کے لئیے نہیں ہے اس لیئے آپ کا تبصرہ ڈیلیٹ کردیا گیا ہے ۔۔۔

  18. تحریم Said:

    اللہ کا کرم ہے مجھ پر اب تلک ایسی نوبت نہیں آئی اور آگے بھی بہودہ لوگ نہ آسکیں یہی دعا ہے


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: