بلاگ کی سالگرہ ۔۔

دن مہینے سال کتنی جلدی گزرتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا ۔۔۔ پچھلے سال 5 جون کو بلاگ پر پہلی پوسٹ کی تھی ، آج میرے بلاگ کی پہلی سالگرہ 🙂
102 پوسٹ 1789 تبصرے 24759 ویوز ۔۔۔ کوشش رہے گی کہ اس سال بھی بلاگ اسی طرح لکھتی رہوں ۔۔۔ آپ سب کی حوصلہ افزائی اور تبصروں کا شکریہ 🙂

میرے بلاگ پر مولوی حضرات کی آمد زیادہ ہے اس لیئے آپ سب کیک کھائیں اور ایک بار یا سلامُ پڑھ کے میرے بلاگ پر دم کریں تاکہ بلاگ سلامتی کے ساتھ آئندہ بھی جاری رہ سکے 🙂
سالگرہ ہو یا کوئی اور تقریب ہر مہمان کا خیال رکھنا چاہیئے ، مولوی صاحبان کے ساتھ بلاگ پڑھنے والوں میں اینٹی مولویز بھی ضرور ہوں گے اتنے ویوز ایسے ہی تو نہیں ناں ۔۔۔ تو ان سب کے لیئے کیک کے ساتھ وائن اور پیانو کا انتظام بھی ہے 😛


34 تبصرے »

  1. بلاگ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو….اللہ آپے بلاگ کو ایسی ان گنت سالگرائیں عنایت فرمائے…اینٹی مولویز کے لیے آپ نے ایسا انتظام کر دیا ہے کہ اب وہ آپکے بلاگ سے جانے کا نام ہی نہین لیں گے…..بہت اعلیٰ حجاب….
    ((:

  2. pakcom Said:

    خیر مبارک ۔ اوہو کہنے کا مطلب ہے ۔۔۔ سالگرہ مبارک۔ اللہ عمر لمبی کرے بلاگ کی اور صاحبہ بلاگرہ کی بھی۔

    • hijabeshab Said:

      میں نے نام دوسرا دیکھا تو سمجھا پتہ نہیں کس نے تبصرہ کیا ہے ، ساتھ اوتار پہ پہلی بار نظر پڑی اس سے پہلے نہیں دیکھا تھا ، سمجھ نہیں آیا کہ ہے کیا ، تو تبصرہ اپروو نہیں کیا اب آپ کی آئی ڈی دیکھی پہلے کے تبصروں میں😳 بہت شکریہ دعاؤں کے لیئے ۔۔

  3. آپ کو بلاگی سالگرہ مبارک ہو اور دعا یہ ہے کہ آپ کے بلاگ کو آئندہ بھی سالوں کی گرہیں لگتی رہیں، ہم تو کیک نہیں کھا سکتے کہ ڈاکٹر نے یعنی بقلم خود نے خود کو منع کیا ہوا ہے، اچھی وائین تو سنونگھ کر پہچان لیتا ہوں مگر پینا ترک، اللہ نے منع کیا ہوا ہے۔ باقی رہی پیانو تو وہ جب کہیں بجا دوں گا۔

  4. sheikho Said:

    محترمہ آپکو آپ کے بلاگ کی سالگرہ بہت مبارک ہو
    میں مولوی نہیں ہوں اور نہ ہی اینٹی مولوی ہوں ۔۔۔اب عام سے بندے کے لئے آپ نے کچھ رکھا ہی نہیں تو آپ کے کیک کا کچھ حصہ خھا کر گزارہ کر لیتا ہوں
    خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

  5. کیک اور وائن بھی مولوی چٹ کر گئے۔
    مجھے آنے میں دیر ہو گی تھی۔

  6. او ہیں جی ، یہ دیسی ٹھرا ہے یا ولائتی یہ تو آپ نے دسیا ہی نئی جی

  7. Saad Said:

    Happy Birthday Blog😛

    and thanks for the drinks😀

  8. اللہ بلاگ کی سالگرہ مبارک کرے اور آپ کے سينکڑوں سال مبارک کرے

    ارے ۔ کيا کہا ايک سال ؟؟؟ مجھے تو يوں لگتا ہے کہ ميں آپ کو کئی سالوں سے جانتا ہوں

  9. حجاب بلاگ کی سالگرہ مبارک ہو اور ایسے ہی اچھے سے اچھا لکھو خیر ہم تو کیک ہی کھائیں گے

  10. وائن شائن کوئی نی ٹکیلے اور واڈکے کا بندو بست کرو میرے واسطے

  11. حجاب صاحبہ آکو کو بلاگی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، آپکا تصویری کیک ہم نے تصور میں کھا لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے

  12. کو بلاگرز Said:

    ابھی تک صرف پہلی سالگرہ ۔۔۔ مبارک ہو جی ۔۔۔۔۔۔ مگر یہ اینٹی مولوی نہیں ہیں یہ آنٹی مولوی ہیں اصل میں ۔۔۔۔۔۔ اور انکے لئے تو بڑا شاندار انتظام کیا ہوا آپنے

  13. بلاگ کی پہلی سالگرہ قبول فرمائیے۔ کیک کے لیے شکریہ

  14. بلاگ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

  15. حجاب۔۔۔ بہت مبارک ہو۔۔۔ میری دعا ہے کہ آپ ایسا ہی اچھا لکھتی رہیں۔۔۔

  16. سالگرہ مبارک!!!!
    تو عام بندے کے لئے کچھ نہیں؟؟؟

  17. سالگرہ مبارک ہو بلاگ کی۔
    یونہی ترقیاں کرتی رہیں۔ آمین

  18. عمران Said:

    بلاگ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    خوش رہیں

  19. سالگرہ مبارک ۔
    لگتا تو نہیں کے ایسا کیک بنے اور وہ بھی بغیر وائن کے ۔

  20. hijabeshab Said:

    ڈاکٹر جواد شکریہ 🙂

    افتخار راجہ بلاگ پر خوش آمدید اور شکریہ ۔۔ کیسے ہیں آپ محفل کیا چھوڑی سب نے کچھ اتہ پتہ ہی نہیں چلتا کسی کا ۔۔۔ پیانو جب دل چاہے بجائیں 🙂

    شیخو بلاگ پر خوش آمدید اور شکریہ ، آپ کے لیئے کیک ہے ۔۔

    یاسر کیک کی کریم ضرور ہوگی تھوڑی سی دیکھیں ذرا ۔۔۔

    انکل ٹام ولایتی ہے یا دیسی پی کر دیکھیں ۔۔۔

    شکریہ سعد 🙂

    شکریہ اجمل انکل ، میں بھی آپ کو بہت پہلے سے جانتی ہوں یہ تو اس نئے بلاگ کی پہلی سالگرہ ہے ۔۔

    شکریہ وسیم بیگ ۔۔

    ڈفر ، ٹکیلے اور واڈکے یہ کیا ہوتا ہے 🙄

    درویش خراسانی شکریہ ۔۔

    کو بلاگرز ، پہلی سالگرہ اس بلاگ کی ، پرانے بلاگ کی پہلی برسی تو گزر گئی شائد 😛

    کائنات ، عدنان شاہد ، عمران اقبال ، عین لام میم آپ سب کا شکریہ ۔۔

    شکریہ شعیب صفدر عام بندے کے لیئے کیک پیش کیا ہے 🙂

    شکریہ عمران ۔۔

    جاہل سنکی شکریہ ، اس کیک میں وائن کے ساتھ چرس بھی ہے اور یہ جو سفید کریم ہے مزیدار سی اس میں ہیروئین پاؤڈر مکس کیا ہے بہت ہی یمییییییی کیک ہے 😛

  21. سالگرہ مبارک

  22. شازل Said:

    مبارک ہو حجاب
    وائن پیش کرکے آپ نے مولوی حضرات کا مذاق آڑایا ہے یعنی شیطان کو بھی شریک محفل کرلیا ہے اس لیے آپ پر فوری طور پر لاحول پڑھیں۔

  23. Jafar Said:

    مبروک یا بی بی حجاب

  24. hijabeshab Said:

    بلاگ پر خوش آمدید ” میرا پاکستان ” اور شکریہ ۔۔

    شکریہ شازل ، مذاق کسی کا نہیں اڑایا ایک محفل میں ہر طرح کے مہمان ہوتے ہیں سب کا خیال رکھا جاتا ہے یہی میں نے بھی کیا ہے ۔۔

    شکریہ جعفر صاحب 🙂

  25. اوہ حجاب۔۔۔ یہ آپکی پہلی سالگرہ ہے؟ آپ تو ماشاءاللہ ایسا لکھتی ہیں کہ میں سمجھا نہ جانے کتنے سالوں سے لکھ رہی ہوں گی۔۔۔ خیر بہہہہہت بہہہہت مبارک ہو پہلی سالگرہ کی۔ ڈھیروں دُعائیں آپ اور آپکے بلاگ کیلئے۔ بس کوشش کیجئیے کسی طرح سے آپکا یہ بلاگ اور یہ وقت کسی اچھی معنوں میں استعمال ہو جائے اور آپ اور باقی تمام قارئین کیلئے نفع کا باعث بنے۔ اب سوچنا آپنے ہے کہ کیسے بلاگ کا یہ مقصد آپ پورا کرسکتی ہیں۔
    ایک مرتبہ پھر مبارکباد اور دُعائیں قبول کیجئیے🙂

  26. بلاگ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ کیا بلاگ فوت بھی ہوتے ہیں؟

  27. Shabih Fatima Pakistani Said:

    Saalgirah mubarak ho 🙂

  28. آپ کو بہت مبارک ہو۔

  29. سارہ Said:

    بہت بہت مبارک ہو حجاب ۔۔🙂

    سب کچھ حضرات کے لئے رکھا ہے میرے لئے کچھ نہیں رکھا۔۔۔😛

  30. hijabeshab Said:

    بہت شکریہ عادل ، اور میری نہیں بلاگ کی پہلی سالگرہ ہے 😛 نقصان تو خیر اب بھی نہیں کیا قارئین کا ۔۔ آپ کی بات پر سوچنا سٹارٹ 🙂

    شکریہ اور خوش آمدید عامر شہزاد ، جی بلاگ فوت بھی ہوتے ہیں اگر منظر سے غائب ہو جائیں کسی وجہ سے تو ۔۔

    شکریہ شبیہہ 🙂

    شکریہ محمد وارث ۔۔

    شکریہ سارہ ، تم کیک کھاؤ اور پیانو بجا کے کوئی گانا سنا دو اپنی واپسی کی خوشی میں 🙂

  31. Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل Said:

    مجھے افسوس ہے کہ آپ کو اس نئے نام سے الجھن ہوئی۔

  32. shahidaakram Said:

    حِجاب وقت کی ایک یہی بات تو بہُت اچھی ہے کہ اچھا ہو یا بُرا ہر حال میں گُزر جاتا ہے آپ کے اِس بلاگ کی سالگِرہ کی مُبارکباد گو دیر سے دے رہی ہُوں اور اپنے تازہ بلاگ کی بھی پہلی سالگِرہ گُزُر جانے کی یاد بھی آپ کی اِس پوسٹ سے ہی آئ بہر حال بات تو آپ کی اوہ نہیں بلاگ کی پہلی سالگِرہ کی ہو رہی تھی ماشاء اللہ ایک سال کا ہو کر دوڑنے لگا اور کیا پھل پُھول رہا ہے نظر نا لگے گو اِرادے تو لوگوں کے بہُت خطر ناک دِکھ رہے ہیں میری طرف سے ماشاءاللہ کہہ کر بندِش کر دی ہے ،،،
    اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ،،،

  33. hijabeshab Said:

    شکریہ شاہدہ آپی ۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: