IP اشتہار …

یہ وہ آئی پی ہے جس کا تبصرہ میں نے اپروو نہیں کیا ۔۔۔ ان کو مجھ سے پیار ویار ہوگیا ہے 👿 اب ناپسندیدہ تبصرے کی آئی پی پوسٹ کی جائے گی ۔۔۔

Advertisements

51 تبصرے »

  1. Shabih Fatima Pakistani Said:

    Oh God :O

  2. hijabeshab Said:

    کیا ہوا شبیہ ۔۔ کس بات پر حیران ہوئی ہو پیار پر یا آئی پی کے اشتہار پر 😛

  3. Shabih Fatima Pakistani Said:

    wesy mujhy hansi ziyada arahi hai piyar wali baat pe 😀 😀

    hairan huee ip wali baat pe

  4. یہ کون کھسکا ہوا ہے۔
    پیار وہ بھی آپ سے!!!!۔۔۔۔
    توبہ توبہ یہ تو کوئی پاگل ہی لگتا ہے۔

  5. بی بی انکا کمنٹ بھی پوسٹ کر دیتی تو معاملے کی سنگینی کا تعین ہو سکتا تھا۔۔۔۔۔۔

    ویسے ہمارے علاقے کا ہی دکھتا ہے یہ آئی پی۔۔۔ اب اپنے جاسوس بھگانے پڑیں گے۔۔۔ ان حضرت کے پیچھے۔۔۔ کوئی نام شام بھی لکھا تھا۔۔۔؟

  6. hijabeshab Said:

    یاسر ، جبھی تو میں نے آئی پی پوسٹ کی کہ آئندہ خیال رکھا جائے 😛

    عمران ، عاصم احسان صاحب ہیں کوئی ۔۔

  7. zia Said:

    aray yeah too batain yeah IP kaysay check kari app nay aur merai is IP ka telephone number bhi nahi bataya app nay :))) aur han inka email too dain takay baat cheet koo agay barhaya jaa sakay :)))

  8. zia Said:

    kiya MODERATION lagi hoi :((((((

  9. سمجھ نہیں آتا کہ اس پر ہنسا جائے یا اس واقعہ سے عبرت پکڑی جائے… 😯

  10. hijabeshab Said:

    ضیاء ۔۔۔۔۔۔ غلطی کر دی میں نے آئی پی کاپی کی اور تبصرہ ڈیلیٹ کردیا ۔۔ ذرا سا خیال بھی نہیں آیا کہ آئی ڈی ایڈ کر کے حال احوال ہی پوچھ لوں 😛 ماڈریشن لگانا ضروری ہے ناں ۔۔۔

    ڈاکٹر جواد ، انجوائے کریں جس طرح لکھنے والے نے کیا ہے 🙂

  11. بی بی ۔ ميری آئی پی نہ شائع کر ديجئے گا اگر کسی دن لکھ بيٹھوں "ميری پياری بيٹی”
    😆

    ضياء صاحب
    اگر آپ کا بلاگ بلاگر پر ہے تو يہ مزے آپ نہيں لوٹ سکتے

  12. شازل Said:

    اس بندے کا دماغ یقینا خراب ہوا ہے جو آپ سے پیار کرنے کی حماقت کربیٹھا ہے۔

  13. webmaster Said:

    Details are here, you can send an email to the responsible persone given below,

    inetnum: 94.59.232.0 – 94.59.239.255
    netname: ETISALATADSL-EMIRNET
    descr: Emirates Telecommunications Corporation
    descr: P O Box 1150, Dubai, UAE
    country: AE
    admin-c: AK915-RIPE
    tech-c: AK915-RIPE
    status: ASSIGNED PA
    mnt-by: ETISALAT-MNT
    source: RIPE # Filtered
    person: Arif Khalid
    address: Emirates Telecommunications Corporation
    address: P O Box 1150, Dubai, UAE
    phone: +971 800 6100
    fax-no: +971 4 2959876
    e-mail: lir@nic.ae
    remarks: For any kind of abuse orignating from our network please
    remarks: email abuse@emirates.net.ae
    nic-hdl: AK915-RIPE
    mnt-by: ETISALAT-MNT
    source: RIPE # Filtered

  14. جعفر Said:

    آپ کو اعتراض کس پر ہے؟
    پیار پر
    یا مبتلا ہونے پر؟

  15. ایسے بے غیرتوں کو دو "لِتر” صبح اور دو "لِتر” شام لگائیں جائے تو کافی افاقہ ہوگا۔ اسطرح کے بے غیرت فون پہ، ایس ایم ایس، اور چیٹ یا ای۔میل کے ذریئعے بڑی بہادری کا ثوبت دیتے ہیں۔ جب حقیقت میں کسی خاتون سے واسطہ پڑتا ہے تو ان کی گھگھی بندھ جاتی ہے۔ ہماری سوسائٹی نفسیاقی مریض بنتے جارہی ہے۔

  16. حِجاب بہُت اچھے زبردست بہُت اچھا کیا ہے،،،

  17. Abdullah Said:

    Keep up the good work!
    🙂

  18. عثمان Said:

    بیچارے کے پاس آپ کی ای میل نہیں ہوگی۔ اس لئے مجبوراً بلاگ کمنٹ کا سہارا لینا پڑا ہوگا۔ 😛

  19. hijabeshab Said:

    اجمل انکل ناپسندیدہ تبصرے والی آئ پی شائع ہوگی ۔۔ پیاری بیٹی کبھی ناپسندیدہ نہیں ہوسکتا ۔۔

    شازل ، دماغ خراب نہیں ہوا پہلے سے ہوگا خراب ۔۔۔

    بلاگ پر خوش آمدید اور شکریہ ویب ماسٹر ۔۔

    جعفر ، پیار پر ۔۔ اور مبتلا کہاں ہوا کوئی ؟؟؟

    جاوید گوندل صاحب ، فارغ وقت انجوائے کر کے گزارنے کا طریقہ یہی ہے آج کل ۔۔

    شکریہ عبداللہ اور شاہدہ آپی ۔۔

    عثمان ، اب تبصرہ آئے گا تو آئی ڈی کا تبادلہ کرلوں گی 😛

  20. ZAINAB Said:

    bunda bun oye

  21. ہم پاکستانی
    جہاں لڑکی دیکھی بس گِر گئے پاؤں میں اگر رسپانس مثبت ہو تو ٹھیک نہیں تو باجی ڈر گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  22. یہ امارات میں پاکستانی اتنے فارغ ہوتے ہیں؟

  23. ویب ماسٹر نے تو گویا اس بندے کا ڈی این ائے ٹیسٹ ہی کرلیا۔

    ویسے یہ آئی پی ولا طریقہ درست لگا۔ بندہ پلٹ کر بھی نہیں آئے گا۔ ورنہ تو نام بدل کر آتا۔

  24. پردہ رکھ لیتیں آپ اس کا ۔
    اللہ حشر میں آپکا پردہ رکھ لیتا ۔۔
    ورنہ کون مومن ہے یہاں ۔ نہ میں نہ یہ دھاڑتے ہوئے تبصرہ نگار نہ ہی وہ بندہ۔۔

  25. hijabeshab Said:

    زینب بندہ ہی ہوگا جبھی تبصرہ لکھا ۔۔۔

    وسیم بیگ ، لڑکی دیکھ کے پاؤں پہ نہیں گرتے پہلے بال ٹھیک کرنے لگتے ہیں ۔۔

    امارات والے احمد عرفان شفقت کے سوال کا جواب دیں بھئی ۔۔

    درویش خراسانی ، ڈی این اے ٹیسٹ کا اچھا لکھا ۔۔

    بلا امتیاز ، تبصرہ دیکھا تو شرارت سوجھی اور فوری عمل کرلیا ۔۔۔ ویسے بعد میں خیال آیا تھا کہ بلاوجہ فضول حرکت کرلی 😳

    • حمم ۔ اپنے شرارت کری اور سب نے ان صاحب کی شان میں خوب قصیدے پڑھے تبصروں میں ۔۔
      اپنے مجھے امتیاز کہا آج پھر ، میری آج کی پوسٹ کا برہم ہی رکھ لیا ہوتا کم سے کم
      😦

      • hijabeshab Said:

        ان صاحب کی خاطر کچھ زیادہ ہی ہوگئی 😛 اور آپ کی پوسٹ میں ابھی پڑھ کے تبصرہ کرنے ہی لگی تھی کہ پہلا کام امتیاز کے ساتھ بلا لگانے کا کیا ہے 🙂

      • بس خیال یہ کیجئے گا کہ بلا امتیاز سے پہلے آئے….

  26. hijabeshab Said:

    🙂

    • @حجاب
      چلیں آپنے ریکارڈ تو درست کر لیا نا اپنے تبصرہ جات کا۔
      ویسے میرے متعلق ان الفاظ "بلا” اور "امتیاز” کے دریغ استعمال سے لفظ "بلاامتیاز” اپنے اصلی معنی میں نہیں لیا جائے جب بھی میرے لیے استعمال ہوا ۔ 😦 ۔
      یعنی یک نہ شد دو شد ، بلا امتیاز میں میرا نک اور اصل نام دونوں آ جائیں گے
      @ ڈاکٹر جواد "بلا” پہلے لگے یا بعد میں ایک مطلب لینا ہے سب نے
      😦

  27. hijabeshab Said:

    بلا امتیاز ، اب میں کچھ نہیں لکھ رہی ۔۔ آپ کی سیڈ اسمائیلی اور تبصرہ پڑھ کے جو کچھ میں نے لکھنا ہے آپ 20 ، 25 سیڈ اسمائیلی مزید پوسٹ کر جائیں گے 😛 لگتا ہے آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہورہے ہیں اپنے نام کو لے کر 🙂

    • حممم ۔۔ ایسا کیا لکھنا ہے ۔
      کہ بیس پچیس سمائیلیاں ، سیڈ والی ۔
      چلیں لکھ دیں تجسس میں رہنے سے سیڈ ہونا بہتر ہے
      ویسے کچھ اتنا زیادہ اثر بھی نہیں ہے نام کا جتنا آپ کو لگا۔

      • hijabeshab Said:

        پہلے جب آپ کا تبصرہ سیڈ اسمائلی کے ساتھ دیکھا تو فوری طور پر ایک شرارت بھرا جملہ آیا تھا دماغ میں ۔۔۔ جو اب یاد نہیں آرہا 🙄 اور نام کے بارے میں سنجیدہ آپ اپنے لکھے ہوئے تبصرے کی وجہ سے لگے ۔۔۔

  28. Abdullah Said:

    جن لوگوں کو سوال دیکھنا ہیں وہ یہاں جاکر دیکھ لیں!

  29. hijabeshab Said:

    عبداللہ ، میری پوسٹ پر کسی نے سوال کا نہیں پوچھا ۔۔۔ پھر آپ نے یہاں لنک کیوں دیا ؟؟ جعفر کے بلاگ پر لکھیں ۔۔ پوسٹ کے حوالے سے تبصرہ کیا کریں ۔۔ میں سوال پڑھ چکی ہوں اس لیئے لنک ڈیلیٹ کردیا ۔۔ اور مجھے کہا ہے سوال پڑھنے کا تو میرا نام لے کے لکھنا چاہیئے تھا ۔۔

    • Abdullah Said:

      کیونکہ سوال آپ نے بھی کیا تھا،تومیں نے جعفر کے بلاگ پر جو تبصرہ کیا تھا وہی یہاں بھی کاپی پیسٹ کردیا،
      اس میں اتنا تلملانے کی کیا بات ہے؟؟؟؟؟؟؟
      اب یہ نہ کہیئے گاکہ وہاں تو کوئی تبصرہ موجود نہیں،
      کیونکہ وہان موڈریشن لگی ہے،
      اور غالب گمان یہی ہے کہ وہ بھی آپکی طرح اس ویب سائٹ کا لنک لگنے نہیں دے گا،
      پر کیا اس طرح کرنے سے کسی چیز کو پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

      • کاش ان چیزوں کی بھی ویکسینشن ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا …جان ہی چھوٹ جاتی اس بیماری سے….

  30. hijabeshab Said:

    عبداللہ ، مجھے یہ پتہ ہے کہ سوال میں نے اپنی اس پوسٹ میں یا اپنے بلاگ پر نہیں کیا ۔۔ اور تلملا تو آپ رہے ہیں لنک ڈیلیٹ ہونے کی وجہ سے ۔۔۔ میں نے لنک اس لیئے نہیں ڈیلیٹ کیا کہ وہ ایم کیو ایم کے حوالے سے تھا ۔۔ کسی پارٹی سے مجھے کوئی غرض نہیں ہے نہ میں کسی کو اچھا یا برا کہتی ہوں ، اس لیئے آپ کا یہ سمجھنا غلط ہے کہ میں نے سوالات کے جراثیم پھیلنے سے روک دیئے ۔۔

  31. آپ کو شرارت بھرا جملہ ہی بھول گیا ۔ کر لو گل
    جو صحن میں لگا بادام کا درخت آپ اپنی مختلف پوسٹوں میں استعمال کرتی ہیں اس کا پھل اپنی زہنی تندرستی کے لیے بھی استعمال کرا کریں۔ بلکہ بادام کے درخت کا چھوٹا پودا ایک گملے میں لگا کر روز صبح دماغ پر بادامی وزن ڈالا کریں ۔۔
    میں مزاح بھی سنجیدہ انداز میں ہی کرتا ہوں۔ اس لیے اپ کو ایسا لگا ۔
    اپ کے پوسٹ پر اتنی ہیپی سمائیلی ہوتی ہیں کہ میں نے تو یہاں ہمیشہ سیڈ سمائیلی ہی ڈالنی ہیں یہ والی 😦
    خوش رہیں 😦

    • hijabeshab Said:

      بلا امتیاز ، بادام کا چھوٹا پودا گملے میں خود نکل آیا ہے میں تو اس کو اکھاڑنے کے چکر میں تھی اب آپ کے مشورے پر عمل کروں گی 🙂 جملہ اس لیئے بھول گیا کہ لکھنا نہیں تھا تو یاد نہیں رکھا ۔۔۔

  32. Abdullah Said:

    بس اب کچھ نہ کہوں گا،
    آپکے آخری جملے سے پتہ چل رہا ہے کہ کون تلملا رہا ہے!!!!
    🙂

    • hijabeshab Said:

      آپ کے پاس جراثیم کی صفائی کے لیئے تبصرہ نہیں تھا کیا ۔۔۔ کچھ تو کہتے 😛
      اور اگر آپ نے میری پوسٹس پڑھیں ہیں ہمیشہ تو اس طرح کے جملے تو میں لکھتی ہی ہوں ۔۔

  33. یعنی اب میں اسطرح کی بات تبصرے میں نہ کروں؟

    • hijabeshab Said:

      جی تبصرے میں نہیں پوسٹ لکھ دیا کریں چھوٹا سا تبصرہ خاک اثر کرے گا 😛

      • مجھے ایسی باتیں تفصیلا کرنا آتیں تو مسئلہ ہی کیا تھا

  34. تحریم Said:

    اچھا ہے
    سلسلہ جاری رکھئے گا


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: