HAPPY MOTHER’S DAY

میری تمام نکمّی ، جاہل ، بدتمیز ، ڈفر ، سہیلیوں اور نیٹ فرینڈز کی امّاؤں کی ہمت کو سلام ۔۔۔۔۔ کہ وہ اتنی ڈفر اور نکمّی اولاد کو برداشت کرتی ہیں 😛
اپنی امّی کی ہمت کے بارے میں خود سے کیا کہوں ۔۔۔۔ اپنی تعریف کرنا مجھے پسند نہیں 😛
اللہ ہماری ماؤں کا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین ۔۔

Advertisements

19 تبصرے »

  1. ارے یہ کیسا انکشاف!!!!!!۔
    بد تمیز ، ڈفر کو میں اپنا دوست سمجھتا تھا۔
    یہ تو سہلیاں نکلیں!!!۔
    پکی انفارمیشن ہے نا؟

  2. آمین ثم آمین

  3. ماں
    ايک اتھاہ سمندر
    يا
    طوفان کے آگے چٹان

  4. آمین ۔۔

  5. الله تمام ماؤں کا سایہ انکی اولاد کے سر پر سلامت رکھے. مگر یہ آپکو مدرز ڈے منانے کا خیال کیوں آیا ؟ کیا باقی ٣٦٤ دن مدرز ڈے نہیں ہوتے؟ 🙂

  6. jazbay Said:

    آمین
    اس پوسٹ کا پس منظر کیا ہے؟

  7. جعفر Said:

    مجھے تو پہلے ہی شک تھا کہ بدتمیز اور ڈفر سہیلیاں ہیں
    آج آپ نے اس مہر تصدیق ثبت کردی
    سب کی اور ساری امیاں زندہ باد
    نکمی اولاد پائندہ باد

  8. hijabeshab Said:

    یاسر بلکل پکّی والی 😛

    ڈفر ، اجمل انکل ، وسیم بیگ شکریہ ۔۔

    ڈاکٹر جواد ، مجھے خیال اس طرح آیا کہ یہ ایک ایس ایم ایس تھا پڑھتے ہی سوچا تمام نکمّی سہیلیوں کی والدہ کی ہمت کو سلام ہی کر دوں ۔۔۔ اور میں ٹہری مشرقی تہذیب کو پسند کرنے والی اس لیئے اگر کوئی عالمی دن کسی حوالے سے منا بھی لوں تو وہ صرف انجوائے منٹ ہوتی ہے اور بس ۔۔ ماں کے حوالے سے کوئی ایک دن ہو ہی نہیں سکتا ۔۔

    بلاگ پر خوش آمدید جذبے ۔۔۔ اس پوسٹ کا پس منظر “ ماں “ ہے یعنی ابّا کی بیگم 😛

    جعفر ، شک یقین میں بدل دیا میں نے لائیں فیس دیں میری 🙂

  9. Shabih Fatima Pakistani Said:

    Aameen

    aaj tumhari yai post parh ke mujhy apni likhi huee adhori post yaad agaee jo main ne Ammi Day ke moqay per likhi thii lekin meri tabiyat naasaz thee jiski bina par mein mukammal na kar saki 😦
    aur aaj post bhi nahi karsaki 😦

  10. hijabeshab Said:

    شبیہ کوئی بات نہیں تم اب مکمل کرلو پوسٹ اور کل پرسوں تک پوسٹ کردو ۔۔۔ اب طبعیت تو ٹھیک ہے ناں تمہاری ؟؟

  11. Taheem Said:

    ماں۔۔۔۔۔۔
    کچھ بھی لکھ دون سب کم ہے کہ کچھ کہا ہی نہیں بس وہ ماں ہیں یہی بہت کچھ ہے

  12. @حجاب
    مجھے اپنی پہیلی کا جواب چاہیے اور اس مسئلہ پر کسی قسم کی معزرت قبول نہیں کی جائے گی . مدرز ڈے والی بھی نہیں 🙂

  13. hijabeshab Said:

    بلاگ پر خوش آمدید تحریم اور شکریہ ۔۔۔

    ڈاکٹر جواد ، کون سی پہیلی ؟؟؟؟؟؟

  14. hijabeshab Said:

    او اچھا آپ کے بلاگ پر ۔۔ ابھی دیکھا میں نے یہ پہیلی پڑھی ہے یاد کرتی ہوں 🙂

  15. ZAINAB Said:

    aub kuch dino k baad abbaon ka almi din manaya jae ga,or phir sub ki dihariyan lag jaen gi

    taman din AMMA ABBA KAY HI HOTAY HAIN

  16. سب دِن ماؤں کے ہوتے ہیں پِھر بھی آپ سب کو مُبارک ہو اللہ تعالیٰ سب کی جنّتوں کو قائم رکھے اور اولادوں کو اُن کی قدر کرنا سِکھائے،،،آمین

  17. آمین

    ڈفر بہن اسی لے مجھ پر لائن مار رہی تھی 😀


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: