بڑی مشکل ہے ۔۔۔

جب میرا موڈ ہنسی مذاق کا ہوتا ہے تو دوسروں کا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب دوسروں کا ہوتا ہے تو میرا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙄
بڑی مشکل صورتِ حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے حل ہو یہ مسئلہ 😕

18 تبصرے »

  1. ڈفر Said:

    میرا تو ہر ٹیم ہی ہوتا ہے
    مسئلہ حل

  2. hijabeshab Said:

    ابھی تو مسئلہ کا “ م “ حل ہوا لگتا ہے باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. iss tarhan too hota hay iss tarhan kay kamoun main:)

  4. میرا ویلا تو ہر وقت مزاخ کا ہوتا ہے۔
    لیکن سنجیدہ ہونے کا ویلا آنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔
    دھوں اٹھتاہے تو پتہ چلتا ہے میں سنجیدہ تھا

  5. عثمان Said:

    کونسا مسئلہ؟😛

  6. Azher Said:

    Have a bath with Ice cold water and then ask yourself why it’s alway You

  7. Shabih Fatima Pakiistani Said:

    Mera tau ziyada tar Hansi Mazaq ka he mood rehta hai :S

    aur saamny walay ka mood bhi banjaata hai😀

  8. جی یہ ساری کارستانیاں اس دل_ نا مراد کی پیدا کردہ ہیں۔۔
    اسی کو اٹھکیلیاں سوجتی ہیں وقت بے وقت کی۔

    ہم تو کب سے سب کو یہی بات سمجھا رہا ۔ لیکن کوئی سمجھتا ہی نہیں
    سب اس دل کا پنگا ہے جی

  9. بالکل آسان حل ہے آپ کے مسئلہ کا ۔ اپنے مُوڈ کو کچھ عرصہ کيلئے چھٹی پر بھيج ديجئے ۔ جب واپس آئے گا تو اپنے آپ کو بدلے ہوئے ماحول کے مطابق ڈھال لے گا

  10. جب لوگ حالت سےبیزار ہوں تو انھیں ہنسانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے…اس وقت تمام دردمند پاکستانی غم و غصّے کی حالت میں ہیں …کچھ دن گزر جانے دین پھر سب کچھ دوبارہ نارمل ہو جائے گا …

  11. Nadia Ali Said:

    دوسروں کے مزاج کے ساتھ خوش رہنا سیکھئے ،حقیقی خوشی وکامیابی اسی میں ہے ۔

  12. میرا ذاتی خیال ہے ۔ کہ نا اپنے موڈ کو دیکھو اور نا ہی دوسرے کے موڈ کا خیال کرو ،،، تیسرے کا موڈ کیا کہتا ہے ، بس وہی مسلے کا حل ہے ۔۔

  13. Jafar Said:

    میرا مصئلہ تو اس سے بھی مشکل ہے
    لوگ میری رونی صورت دیکھتے ہی ہاہا ہی ہی شروع کردیتے ہیں
    چاہے ان کا دل ماتم کرنے کوکررہا ہو
    اب اس کا کوئی حل ہے؟

    • بہت اعلیٰ جعفر صاحب ،
      آپکے مزاح کی صلاحیت مشتاق احمد یوسفی صاحب سے ملتی جلتی ہے…ایک بار انھوں نے اپنی ذات سے مزاح پیدا کرنے کی کوشش ان الفاظ میں کی ؛
      ” جب بھی آئینہ میں خود کو دیکھتا ہوں تو خالق کائنات کی صناعى پر ایمان متزلزل ہونے لگتا ہے” پہلی بار جب پڑھا تو بہت دیر تک ہنستا رہا ..آج بھی یہ جملہ یاد آتا ہے تو ہنسی نکل جاتی ہے …

  14. hijabeshab Said:

    ضیاء الحسن ، یعنی حساب برابر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہنسنتے ہنساتے رہنا اچھی عادت ہے یاسر ۔۔۔۔ اور ہر وقت ایسی عادت بہت خوب 🙂 آج ہی ایک ایس ایم پڑھا کہ اگر کوئی بہت میٹھا بولے تو ضروری نہیں کہ وہ ویسا ہمیشہ رہے اس لیئے کہ چاکلیٹس بھی ایکسپائر ہو ہی جاتی ہیں ۔۔۔۔ بس میرا حال کچھ اس سے ملتا جلتا ہے 🙂

    عثمان ، مشکل صورتِ حال کا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙄

    بلاگ پر خوش آمدید اظہر ، دماغ ٹھیک کرنے والے مشورے کا شکریہ ۔۔۔

    شبیہہ تم بہت پیاری ہو اس لیئے تمہارے موڈ جیسا دوسرے کا موڈ بن جاتا ہوگا 🙂

    بلا امتیاز ۔۔۔۔۔ آج کل آپ کی بات میں دل پہ بڑا زور ہے سب خیر تو ہے 🙂

    اجمل انکل سوچتی ہوں کہ موڈ کو کہاں بھیجوں چھٹی پہ ۔۔۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر جواد ، یہ تو میرا ہمیشہ کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔ 🙄

    بلاگ پر خوش آمدید نادیہ علی ، بہت اچھا مشورہ ہے آپکا ۔۔۔ اتنی برداشت اور عمل کی قوت آ جائے مجھ میں پھر کیا کہنے ۔۔۔۔۔ زندگی آسان ہو جائے ۔۔۔

    تانیہ ۔۔۔ تیسرا کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جعفر ، اس کا مطلب آپ کے دوست آپ سے بہت محبت کرتے ہیں آپ کو خوش دیکھنے کے لیئے اپنے غم چھپا لیتے ہیں ۔۔۔ قدر کریں اُن سب کی 🙂

  15. حجاب۔۔۔ آپ کوpro-active ہونے کی ضرورت ہے۔۔۔ ایسی ہو جائیں کہ اگر آپ خوش ہیں تو سب آپ کی وجہ سے خوش ہوں جائیں۔۔۔ اور اگر آپ کا موڈ خراب ہے۔۔۔ یا کوئی پریشانی آپ کو تنگ کر رہی ہے تو دوسرے لوگ، آپ کی پریشانی میں پریشان ہو جائیں۔۔۔ کہنے کا مقصد یہ۔۔۔ کہ ایسا بنا جائے کو دوسرے آپ کے موڈ پر انحصار کریں۔۔ نا کہ آپ دوسروں کے۔۔۔

    ویسے اللہ آپ کو اور آپ کے اردگرد سب کو ہمیشہ خوش اور ہنستا کھیلتا رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔

  16. شگفتہ Said:

    ہاں تو پھر کیا موڈ ہے اب 🙂

  17. hijabeshab Said:

    شکریہ عمران ۔۔

    شگفتہ آج کل موڈ اداس ہے ۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: