تو جو نہیں ہے ۔۔۔۔

18 تبصرے »

  1. کیا جادوئی سیلیکشن ہے الفاظ کی ۔ شاعر کی بھی اور ساتھ میں آخری پوسٹ کے آفٹر شاکس کی بھی ۔
    زر ہو کے یا ہو زمین ۔ محفل ہو کے یا کے تنہائی ۔ دیوی سے ربط ہو کے یا کے دیوتا سے واسطہ ۔
    وژولز کی سیلیکشن میں بس زر اور محفل کے بارے میں جو ڈنڈی ماری گئی ہے وہ کچھ ذیادہ ہی آبویئس ہے ۔

  2. زبردست۔۔۔ کیا یاد دلا دی حجاب آپ نے۔۔۔

  3. sania Rehman Butt Said:

    Love this song n poetry is top class …old is gold n new is silver!!

  4. waoooooooooooo,,,,,

  5. hijabeshab Said:

    جاہل سنکی ، آپ نے فلسفہ پڑھا ہے یا یونہی مشکل باتیں کرنا پسند ہیں 😕

    عمران ، ثانیہ ، شاہدہ آپی شکریہ ۔۔۔

  6. پرھنے کی حد تک تو واقعی بہت ہی پڑھا ہے ۔ مگر ٹریڈیشنل فلاسفی کی فارمل ڈگری کے بغیر ۔

  7. آپنے دوبارہ کبھی ہمارے بلاگ کا وزٹ ہی نہيں کیا وگرنا آپکو ہمارے فلاسفر ہونے کا بہت پہلے ہی یقین ہو جاتا ۔

  8. hijabeshab Said:

    جاہل سنکی آپ کے بلاگ کا وزٹ تو بہت بار کیا مگر سمجھ نہیں آتا تبصرہ کیا کروں ۔۔ اور یقین پہلے سے ہے آپ کے فلسفی ہونے کا ۔۔

  9. @ حجاب !
    ایک سوال ہے .. آپکا بلاگ ورڈ پریس بلاگ ہے .آپ اس پر نستعلیق فونٹ میں کیسے لکھتی ہیں ؟

  10. بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔ تو جو نہیں ہے

    • مجھے آج تک یہ بات سمجھہ نہیں ای کے الله تعالیٰ نے انسان کو منہہ گفتگو کرنے اور کھانا کھانے کے لئے دیا ہے وہ اس سے گانا کیوں گاتا ہے؟

      • ڈاکٹر صاحب آپ کو تو پوسٹ مہدی ایرا میں ہونا چاہیے تھا ۔ کیونکہ اسی دور میں آپ کہہ پاتے کہ یہ والی آزادی تو لوگوں کو مائل کرنے کیلئے دی گئی تھی اور اب زیادہ تر لوگوں کی کچھ اور ہی مصروفیات ہیں ۔

      • ارے بھائی ج ج س !
        مذاق کر رہا ہوں ورنہ کہنے والا یہ بھی کہ سکتا ہے کہ اسی منہ سے خوش الحانی سے تلاوت کی جاتی ہے ، حمد اور نعت بھی پڑھی جاتی ہے ..

  11. آپ نے ہمارے بلاگ کو فریکوئنٹلی وزٹ کیا ہے، یہ جان کر بڑی ہی خوشی ہوئی ۔ لگتا ہے ہماری انتہائی کوشش کے باوجود ابھی بھی تقریبا عین لام میم کی وہی بات ہے کہ ” یار، یہ تبصرہ کرنے کیلئے بھی کوئی بات چھوڑا یا چھیڑا کرو ” ۔

  12. hijabeshab Said:

    شکریہ تانیہ ۔۔

    ڈاکٹر جواد ، مجھے “جہانزیب http://www.urdujahan.com/blog/ “ نے طریقہ بتایا تھا ، نستعلیق فونٹ کا کوڈ استعمال کرتی ہوں ۔۔

    جاہل سنکی ، آپ کے بلاگ کا وزٹ کیا مگر کوئی پوسٹ ایسی نظر نہیں آئی کہ تبصرہ کرتی ۔۔ سیر کرکے آگئی ۔۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: