گونگلو = شلجم

ٹی وی ڈراموں میں ہمیشہ گونگلو کا ذکر سنا ۔۔ گونگلو کھانے کا بہت شوق تھا اور دیکھنے کا بھی کہ ہوتا کیسا ہے ۔۔ مجھے بلکل پتہ نہیں تھا کہ گونگلو شلجم کو کہتے ہیں 😳 میرے ساتھ تو برا ہوا ۔۔۔ وہ سبزی جو ناپسند تھی اب صرف گونگلو کی وجہ سے بنانی پڑی ۔۔۔ مگر خیر دال چاول کے ساتھ ذائقہ اچھا لگا 🙂

Advertisements

7 تبصرے »

  1. امن ایمان Said:

    ہائیںںںںں اسے کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا۔۔۔آپ کے پاس ایک عدد پنجابن سہیلی موجود تھی۔۔۔آپ نے اُس سے پوچھا کیوں نہیں :p

    ہممم آئ لو گونگلو وِد چکن۔۔خالی نہیں 🙂 شب میری ماما تو اس میں تھوڑی سی چینی بھی شامل کرتی ہیں۔۔۔اتنے پیارے گونگلو دیکھ کر منہ میں پانی آگیا 🙂

  2. بی بی!
    گونگلو + شلجم؟
    یا ۔۔ پھر

    گونگو ۔ برابر۔ شلجم

  3. hijabeshab Said:

    امن کبھی سبزیوں کے ٹاپک پر بات ہی نہیں ہوئی تم سے 🙂 میں بھی چکن کے ساتھ پکاؤں گی ۔۔

    جاوید گوندل صاحب میں نے پوسٹ کرکے جب کمپیوٹر بند کیا تو خیال آیا کہ + نہیں = لکھنا تھا ۔۔ شکریہ ۔۔

  4. سوچتے ہیں اس پر کیا تبصرہ کریں کہ ہنس ہنس کر ہمارے پیٹ میں بل پڑ گئے کہ ایسے ہی کچھ واقعات ہمیں یاد آ گئے۔ 🙂

  5. Aniqa Naz Said:

    امن ایمان نے صحیح لکھا کہ تھوڑی سی چینی یا گڑ بھی ڈال لیتے ہیں۔ لیکن میں اسکا ساگ بھی ضرور ڈالتی ہوں اور چکن کے بغیر پکاءوں تو تھوڑی سی پالک بھی۔ اور ہاں اسے ذرا کچل دیتی ہوں تاکہ سبی کا پانی نکل جائے۔ ابلے ہوئے چاول کے ساتھ بہت مزے کے لگتے ہیں۔

  6. مجھے بھی گونگلو نہیں پسند:)


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: