دسمبر کا مہینہ تھا ۔۔

Advertisements

21 تبصرے »

  1. شازل Said:

    دسمبر کا مہینہ تھا
    کیا خوب چوائس ہے
    شکریہ

  2. شکریہ !

    عامرسلیم … میرے بھی پسندیدہ سنگرز میں سے ہیں …

  3. tania rehman Said:

    حجاب یہ کیا میرے لیے لگایا ہے ۔۔ میں بھی کہیں پر دسمبر کے حوالے سے کچھ دیکھتی یا پڑھتی ہوں تو یہی لگتا ہے یہ میرے لیے ہے ۔ دیکھو کتنی خوش فہیم ہوں ۔

  4. سارہ Said:

    nice song

  5. hijabeshab Said:

    سب کا شکریہ ۔۔

    تانیہ آپ کو بھی دسمبر پسند ہے کیا میری طرح ۔۔ اگر پسند ہے تو سمجھیں آپ کے لیئے لگایا ہے 🙂

    daaljan وعلیکُم السّلام ۔۔

  6. tania rehman Said:

    ارے حجاب دسمبر مجھے اس لیے بھی پسند ہے ۔ کہ میں 10 تاریخ کو دنیا مین آئی تھی۔۔۔ دسمبر سے میری بہت اچھی یادیں وابستہ ہیں

  7. امن ایمان Said:

    شب آپ اور تانیہ کی طرح مجھے بھی لگتا ہے کہ دسمبر میرا ہے :)۔۔۔۔دسمبر میں میری شادی ہوئی اور دسمبر میں نورالعین محترمہ دنیا میں تشریف لائیں۔۔۔یہ تو اب کی بات ہے لیکن جب میں امن ایمان تھی دسمبر مجھے تب سے پسند ہے۔۔۔۔بہت رومنٹیک۔۔۔اداس۔۔۔حسین دسمبر۔ شب اللہ کرے میری طرح آپ کے بھی سب حسین ایونٹس اس مہینے میں آجائیں۔۔آمین

    تانیہ پیشگی سالگرہ مبارک۔۔!

  8. hijabeshab Said:

    سالگرہ مبارک تانیہ اللہ سے دعا ہے آپ ہمیشہ خوش باش رہیں اور دسمبر کے ساتھ باقی کے گیارہ مہینے بھی آپ کو اچھی یادیں دے جایا کریں آمین

    امن اللہ تمہیں ڈھیروں خوشیاں دے آمین ۔۔ 🙂

  9. zafriusa Said:

    واہ ۔۔۔ اس گانے سے بھی کیا کیا یادیں وابستہ ہیں ۔ یہ گانا میں‌ نے پہلی بار پاکستان میں دسمبر میں‌ ہی سنا تھا ( شاید عامر سلیم کی کیسٹ بھی انہی دنوں ریلیز ہوئی تھی ) ۔ یہ کالج کے آخر دنوں کی بات ہے ۔ جب میں ‌امریکہ اسٹیڈی کے لیئے سدھارا ۔ وہ بھی دسمبر ہی تھا ۔ پھر کسی سے آخری ملاقات ہوئی تھی ۔ وہ بھی دسمبر تھا ۔ والد صاحب بھی ہم سے دسمبر میں ہی جدا ہوئے اور ستم تو یہ ہے کہ میری پیدائش بھی 25 دسمبر ہے ۔
    اب دیکھتے ہیں دسمبر مذید کیا کیا گُل کھلاتا ہے ۔ ‌

  10. tania rehman Said:

    بہت شکریہ امن ایمان اللہ پاک ہمشیہ خوش رکھے آمین

  11. tania rehman Said:

    حجاب بس زندگی کا سال کم ہونے پر بھی خوشی کرتے ہیں ۔۔۔ ہے نا عجیب بات ۔ بہت شکریہ

  12. hijabeshab Said:

    ایڈوانس سالگرہ مبارک ظفری ۔۔

  13. Jafar Said:

    میرا ذاتی ‘اقوال زریں’ ہے کہ عامر سلیم کا گانا سننے سے بہتر ہے کہ بندہ دسمبر کو صبھ اٹھ کر یخ ٹھنڈے پانی سے نہا ہے
    کیونکہ ان حضرت کی گائکی بھی بندے کو یخ بلکہ سن کردیتی ہے
    جبکہ نہانا تو چاہے یخ پانی سے ہی ہو، صحت کے لیے مفید ہوتا ہے

    • جعفر، آپکے بلاگ تک رسائی موقوف ہو چکی ہے۔ ایک گندی سی ڈیٹا بیس ایریر کا سامنا ہوتا ہے وہاں۔ خیر تو ہے؟

      • جعفر Said:

        ورڈ پریس ڈاٹ پی کے میں کوئی مسئلہ چل رہا ہے۔ دیکھیں کب تک حل ہوتا ہے
        دعا کریں

  14. hijabeshab Said:

    بندے کو ٹھنڈا کرنے کا اچھا قول ہے جعفر 😛

  15. شگفتہ Said:

    مجھے یقین تھا حجاب کی پوسٹ دسمبر پر ضرور آنی ہے 🙂 اچھا یہ بتائیں اب کیسی ہے طبیعیت ؟

  16. hijabeshab Said:

    ابھی دسمبر پر بہت کچھ باقی ہے شگفتہ 🙂 میں ٹھیک آپ کی طبعیت کیسی ہے ؟؟

    • شگفتہ Said:

      میں بالکل ٹھیک ۔ فلو بہت جلد ٹھیک ہو گیا کہ افسوس ہے اتنی جلدی ٹھیک ہونے پر 😦

  17. عثمان Said:

    😦


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: