MISS U …..

دل میں کتنے پھول کھلتے ہیں
کانوں کو کتنا بھلا محسوس ہوتا ہے
جب کوئی بہت دنوں کے بعد ملتا ہے
اور ایک گہری نظر ڈال کر
بڑی ادا سے ، سرگوشی سے کہتا ہے
آئی مِس یو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج یہ نظم پڑھ کے خیال آیا مجھے تو کوئی نہیں مِس کرتا کبھی😦 شائد اس لیئے کہ میں بھی نہیں کہتی کہ مِس یو ۔۔ جب کبھی کسی سہیلی کا بہت دنوں تک کوئی اتہ نہ ہو ۔۔ پتہ تو ہے پاس ۔۔۔۔ تو یہ کہنا اچھا لگتا ہے کہ کہاں مر گئی ہو ۔۔ تو سننا بھی یہی پڑتا ہے غائب ہونے پر کہ تم ابھی زندہ ہو مری نہیں😛
مگر افسوس ۔۔۔ حد ہوتی ہے بدتمیزی کی ۔۔ میں نہیں کہتی تو کیا مجھ سے بدلہ لیا جائے بندی بشر ہوں آخر ۔۔ میرا بھی دل ہے ۔۔ 😳 ویسے شاعری بہت رومینٹک ہے 🙂

23 تبصرے »

  1. عثمان Said:

    اوجی آپ کو کس نے کہا کہ آپ کو کوئی مس نہیں کرتا ؟ 😦
    میں تو ہر مس کو مس کرتا ہوں۔😛😛

  2. ہر چيز مِس کيلئے ۔ مِسٹر بيچارا کيا کرے

  3. امن ایمان Said:

    شب بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔”thinking”

  4. جعفر Said:

    دیکھیں جی پہیلیاں بوجھنے میں، میں ہمیشہ سے ہی پھسڈی ہوں
    اسلیے سلیس اردو کردیجیے اس کی

  5. hijabeshab Said:

    عثمان مجھے آئی مِس یو جو نہیں کہتا کوئی 😦 اور آپ کے کیا کہنے جناب آپ ہر مِس کو مِس کرتے ہیں ۔۔ ایسا کریں کسی مِس کو مِسز کرلیں پھر اُس ایک کو ہی مِس کریں ۔۔ 😛

    اجمل انکل مسٹر مِس کو مِس کرے 🙂

    امن جب میرے ایس ایم ایس تم کو نہیں ملیں تو مجھے آئی مِس یو لکھا کرو ناں ۔۔۔۔ 😳 😛

    جعفر ۔۔ اتنی آسان اردو ہے اب اس کی تشریح تو یوں ہو سکتی ہے ۔۔ دل نے چاہا کہ ۔۔ میں اگر کچھ دن اپنی کسی فرینڈ سے رابطے میں نہ رہوں یا نیٹ پر غائب ہو جاؤں تو مجھے آئی مِس یو کہا جائے ۔۔ 🙂

  6. سادہ سی نظم میں بہت گہرائی ہے. شیئر کرنے کا شکریہ.

  7. سارہ Said:

    آئی مس یو ڈیئر ..😛 ادا سے نہیں کہہ سکتی ادائیں نہیں آتیں ..😕 ہاں سردی کے مارے آواز سرگوشی میں بدل سکتی ہے .😛 گہری نظر ڈالنے کے لئے تم ذرا آ کر ملو مجھ سے ..🙂

  8. امن Said:

    I Miss You Hijab :p

  9. hijabeshab Said:

    بلاگ پر خوش آمدید علی عامر ۔۔

    مِس یو ٹو سارہ 🙂 اور ابھی اتنی سردی کہاں ہے ۔۔ ویسے یہ ادا ، گہری نظر اور سرگوشی وہ والی ہے 😛

    مِس یو ٹو امن 🙂 تمہارے ایس ایم ایس والی ہدایت پر عمل کروں گی یعنی مس کروں گی تو آ جائے گا کہنا 😛

  10. عثمان Said:

    نہیں جی
    میں تو جس مس کو مس کروں گا۔
    اسی مس کو مسز بناؤں گا۔ 😛

  11. hijabeshab Said:

    عثمان باقی جن کو مِس کرتے ہیں آپ اُن کا کیا ہوگا 😕

  12. عثمان Said:

    او نی جی
    مسز کو ہی مس کریں گے۔
    ورنہ سب کو مسز بنانا ہوگا۔ خیر اس میں بھی کوئی برائی نہیں😛

  13. hijabeshab Said:

    سب کو مِسز بنانے میں کوئی برائی نہیں 😕 یا مِس کرنے میں 😛

  14. عثمان Said:

    دونوں میں ہی کوئی برائی نہیں😛😛

  15. hijabeshab Said:

    آپ کا مستقبل مار کٹائی سے بھرپور نظر آ رہا ہے مجھے 😛

  16. عثمان Said:

    😦

  17. hijabeshab Said:

    سدھر جائیں عثمان 😛

  18. عثمان Said:

    سدھارنے والی کی تلاش ہے۔ 😛

  19. hijabeshab Said:

    کوئی ہٹلر نما مسز ہی آپ کو سدھار سکتی ہے 😛

  20. عثمان Said:

    کیوں جی میں یہودی ہوں ؟😦

  21. hijabeshab Said:

    کیا مطلب ؟؟ ہٹلر بیوی مطلب یہ کہ کسی اور کو مِس کرنے پر ایک چابُک 😛

  22. بی بی ۔ يہ کيا مشورہ دے ديا ؟ اگر مسٹر نے مس کو مس کيا تو مسز اس کا بھرتا بنا دے گی😆


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: