مظلوم بیوی کی فریاد ۔۔

یہ ایک بیوی کی فریاد ہے ۔۔۔ اس کو پڑھنے کے بعد جہاں تک ہو سکے بات پھیلائیں تا کہ اُس کے شوہر تک پہنچ جائے اور وہ راضی ہو جائے ۔۔۔

.
.
.
.

ہم بہت ساری باتیں مرچ مصالحہ لگا کر ایک دوسرے کو بتاتے ہیں اور وہ آگے اور آگے بڑھتی رہتی ہیں ۔۔ اور ہماری باتوں سے ایک بیوی خوش ہو جائے تو کیا برا ہے ۔۔

.
.
.
.

“ آصف ! میری جان اس بار عید میرے ساتھ کریں پلیز آ جائیں ناں“ بس اتنا خیال رکھیئے گا عوام قربانی کے جانور خرید لیں ۔۔۔ 😛
بیوی کا نام لکھنا ضروری تو نہیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Advertisements

10 تبصرے »

  1. عمران Said:

    یہ ایس ایم ایس جب مجھےآیا تو مجھے لگا کوئی دکھیاری بیوی اس ذریعے سے اپنا شوہر منا رہی ہے۔ لیکن یہ کچھ اور ہی قصہ تھا۔

  2. بے چارے شوہر کا نام کیوں لکھ دیا؟ کہیں سارے آصف با وصف و بے وصف بغیر صف بندی کے ٹوٹ نہ پڑیں۔ 🙂

  3. آپ يعنی بلاگر اور مبصرين بالکل بھولے بھالے ہيں ايس ايم ايس کو سمجھ ہی نہيں سکے
    آصف کی بيوی کيا اُسے جنت ميں بلا رہی ہے کہ جہنم ميں ؟ کيونکہ بيوی تو قتل ہو کر شايد جنت ميں پہنچ گئی ہو مگر آصف جو کہ قاتل ہے وہ جنت ميں کيسے جائے گا ؟

  4. hijabeshab Said:

    میں نے بھی یہی سمجھا تھا عمران کہ ہوگا وہی آلو والا ایس ایم ایس جو اکثر آتا ہے ۔۔

    سعود بھیّا ، سمجھنے والے سمجھ جائیں گے 🙂

    اجمل انکل ۔۔ اتنا سوچنے کی کیا ضرورت ہے کہ کہاں بلا رہی ہے ۔۔ بلا رہی ہے یہی بہت ہے 🙂

  5. اچھی بی بی ۔ اسی خوشی ميں ڈِسکشن سَيٹِنگ ميں جا کر تبصرہ کيلئے لاک اِن ہونے کی شرط ختم کر ديجئے ۔ ميرے سميت بہتوں کا بلا ہو جائے گا

  6. hijabeshab Said:

    اجمل انکل لاگ ان ہونے کی شرط پہلے سے ختم ہے ۔۔

  7. اتنے پیار سے اُسکو اُسکی بیوی نے بھی نہیں بُلانا 😛

  8. امن ایمان Said:

    شب کی بچی۔۔۔شرارتوں سے باز نہ آنا۔۔۔پہلے موبائل اور اب یہ بلاگ 🙂

    ویسے اچھا لگتا ہے اس طرح کی پوسٹس پڑھنا۔۔۔موڈ خود ہی اچھا ہوجاتا ہے۔ : )

  9. میرا پیغام تو پیسے ہیں جہاں تک پہنچے

  10. hijabeshab Said:

    ہمیشہ مسکراتی رہو امن 🙂

    نوید ظفر کیانی 😕


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: