اگر کبھی میری یاد آئے ۔۔۔۔۔

ابرار کی آواز میں امجد اسلام امجد کی یہ نظم جتنی بار بھی سنی میں نے ہر بار پہلے سے اچھی لگی ۔۔ اور عامر علی کا یہ سانگ میری فرینڈز کے لیئے🙂

8 تبصرے »

  1. عمران Said:

    بہت خوب!

  2. عثمان Said:

    😦

  3. tawarish Said:

    بہت عمدہ شاعری اور سننے کا لطف بھی بہت آیا

  4. زبردست ،،،
    بہترین چوائس ،،،
    مزہ آگیا،،،
    ہمیشہ کی طرح بہترین چیزیں شیئر کیں ،،جیتی رہو خُوش رہو،،،

  5. hijabeshab Said:

    شکریہ عمران ، توارش اور شاہدہ آپی ۔۔ عثمان آپ کو کیا ہوا ؟؟؟؟؟

  6. امجد اسلام امجد صاحب نے کیا تو بہرحال اپنی یا کسی اور کی فرسٹریشن کا ہی اظہار مگر پلیزنگ الفاظ کا استعمال اس کلام کو اس کلام ( میرے محبوب قیامت ہوگی آج رسوا تیری گلیوں میں ) سے بہت ہی دور لیجاتا ہے ۔ اب آپ اسے ہماری نا سمجھی نہ کہہ دیجئیگا ۔

  7. hijabeshab Said:

    جاہل سنکی ، امجد اسلام کی نظم سے اُس سانگ کا موزانہ کرنے کو کس نے کہا ؟؟

  8. ہم نے تو ایکسٹریمز کی بات کی تھی اور اب کمپیئر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ محبت دونوں کیسز میں بہت ہے مگر اپنی امپورٹینس کو جتا کر کئیے ہوئے گلے شکوؤں کی انٹیسٹی میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔اس سے ذیادہ ایکسپلین کرنا کچھ عجیب ہو جائیگا ۔
    سنا ہے کہ اپنے کہے ہوئے الفاظ پر مشتمل بات کو واپس لینا آسان ہوتا ہے اور دوسروں کے الفاظ پر مشتمل بات کا استعمال پریشانیوں اور پشیمانیوں کا سبب بنتا ہے ۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: