لائف اسٹائل ٹیسٹ ۔۔۔

یہ ایک فنی سا ٹیسٹ ہے صرف انجوائے منٹ کے لیئے ۔۔۔۔ اگر کسی کو اس کا جواب پتہ ہو تو انجان بنے رہیں 🙂
اپنے ٹوتھ برش کا رنگ بتائیں پھر میں آپ کو یہ بتاؤں گی کہ آپ کا لائف اسٹائل کیسا ہے 🙂

Advertisements

42 تبصرے »

  1. pink colour

  2. zafriusa Said:

    بھئی ۔۔۔۔ میں ‌تو سفید اور آسمانی رنگ کا ٹوتھ برش استعمال کرتا ہوں ۔ اس سے میرے لائف اسٹائل کا معلوم ہوجائے تو مجھے ضرور بتایئے گا کہ بہت عرصہ ہوا اپنا لائف اسٹائل بھول گیا ہوں ۔

  3. عثمان Said:

    ہلکا جامنی

  4. توارش Said:

    ہلکا سبز اور سفید
    اب بتائیں

  5. سفید اور ہلکا نیلا
    اور الیکٹرونک ھے۔
    دائیں بائیں اور گول گول حرکت کرتا ھے۔
    اب بتا کر دکھا ئیں میرا لائف سٹائل۔

  6. خاور Said:

    نیلا

  7. عمران Said:

    ن

  8. عمران Said:

    میرا مطلب ہے نارنجی

  9. fizi Said:

    yellow colour
    ab jalde sy ap bta dain about my life style

  10. سبز

  11. جعفر Said:

    سچ پوچھیں تو میں نے کبھی غور نہیں کیا
    اور ویسے بھی ہر دفعہ نیا برش خریدتے ہوئے کوشش ہوتی ہے کہ پچھلے برش سے رنگ مختلف ہو
    میرا لائف سٹائل تو معلوم ہے مجھے
    تھکا ہوا۔۔

  12. ابرار حسین Said:

    ہلکا سبز اور سفید

  13. md Said:

    سُرخ شوق –

  14. Saad Said:

    آسمانی

  15. شازل Said:

    گلابی رنگ ہے شاید
    لیکن خیال رہے کہ میں اور بیگم اس ٹوتھ برش کو شیئر کرتے ہیں

  16. بھورا

  17. حِجاب ٹُوتھ برش کا رنگ ہر دفعہ تبدیل ہی ہوتا ہے کہ وُہی رنگ کیُوں لے گا اِنسان بس آج کل اِسی رنگ کا برش اِستعمال کر رہی ہُوں تو لِکھ دیا یہی اب بتاؤ کیا ہے ہمارا لائِف سٹائِل،،،،،

  18. umer daraz Said:

    mere colour green hai

  19. md Said:

    مجھے تو ایسا محسوس ہو رہا کہ آپنے گوگل والوں سے اشتہرات لینے کی کوئی منصوبہ بندی کرلی ہے – چونکہ ہر شخص اپنا لائف اسٹائل جاننے کیلے – بار بار آپ کے بلاگ پر آرہا ہے – میں بھی ایک وضاحت کردوں کہ میں نے پورے برش کا رنگ بتایا ہے – ریشوں کا نہیں – اُس میں ریشے سُرق اور سفید ہوتے ہیں  – بہت شکریہ

  20. hijabeshab Said:

    بہت اچھے رنگ ہیں آپ سب کے ٹوتھ برش کے 🙂 یہ لائف اسٹائل ٹیسٹ بس یہ معلوم کرنے کے لیئے تھا کہ آپ سب برش کرتے ہیں یا نہیں 😆 خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ سب برش کرتے ہیں اور رنگ بھی یاد ہے یعنی آنکھ کھول کر کرتے ہیں 😛
    یاسر خواہ مخواہ جاپانی آپ برش کے کرتب بھی دیکھتے ہیں واہ 🙂
    جعفر کا جواب شک میں ڈال گیا ۔۔ یعنی جعفر برش خریدتے وقت رنگ دیکھتے ہیں بعد میں نوبت ہی نہیں آتی کہ استعمال کریں تو غور ہی نہیں کرتے 😛 جعفر آپ اپنے لائف اسٹائل کو وٹامن سیرپ پلائیں تھکن دور ہو جائے گی 🙂
    ایم ڈی 😆 مجھے واقعی طریقہ نہیں آتا گوگل والوں سے اشتہارات لینے کا بتائیں تو لے لوں 😳

  21. hijabeshab Said:

    ظفری ، فزی ، عمر دراز خان آپ سب کو بلاگ پر خوش آمدید

  22. ABDULLAH Said:

    🙂

  23. ABDULLAH Said:

    And for Shazal
    😮

  24. hijabeshab Said:

    عبداللہ ، شازل کے تبصرے پر مجھے بھی کچھ لکھنا تھا مگر میں نے سوچا دو محبت کرنے والے ہسبنڈ اور وائف کے دانتوں کا معاملہ ہے سانوں کی 😛

  25. عثمان Said:

    😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦

    😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦

    😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦

  26. عثمان Said:

    میں نئیں مانتا۔ ۔ ۔ ۔ میں نئیں۔۔۔

    مجھے میرا لائف سٹائل بتائیں ۔۔۔۔
    😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦
    😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦 😦

  27. عثمان Said:

    آپ نے اپنے برش کا رنگ نہیں بتایا
    اس کا مطلب ہے کہ آپ برش نہیں کرتیں۔
    ہاہاہاہا۔۔۔۔

    🙂 🙂 🙂 ::)

  28. hijabeshab Said:

    عثمان 😆 لگتا ہے آپ کو بہت انتظار تھا رات کو نیند آئی تھی کہ نہیں 😛 آپ کا لائف اسٹائل آپ کو نہیں پتہ جو میں بتاؤں 😛

    • عثمان Said:

      میرے ساتھ کھیل میں بئی مانی ہوئی ہے
      😦 😦

      • hijabeshab Said:

        کونسا کھیل کھیل رہے تھے آپ ؟؟ میں تو نہیں کھیل رہی تھی 😛

  29. hijabeshab Said:

    مجھ سے کب پوچھا تھا عثمان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میرے برش کا رنگ فیروزی اور سفید

  30. kulkalam Said:

    یہ راز ہے اس کو راز رکھیں

  31. عثمان Said:

    میں نئیں۔ ۔ ۔ میں نئیں
    میں ناراض ہو کر جا رہا ہوں۔ اب میں اگلی پوسٹ میں ہی آؤں گا
    😦

  32. md Said:

    میں آپ کی شکایت آکٹوپس بابا سے کروں گا-

  33. it is prove from your life style you all clean the teeth daily 🙂

  34. لو بھئی حد ہو گئی یعنی کہ، لائف اسٹائل جاننے آئے تھے اور دانتوں کی نمائش ہو گئی۔

    خوب ٹیسٹ تھا بھئی 🙂

  35. شگفتہ Said:

    ہاہاہا 🙂 🙂 🙂

  36. acha jo manjan se krty hain wo b Hakeem Khalid Sahab k wo kia karte?
    wese mai brush krta hon apne zati tooth brush se
    najany q apne danton se khas muhabbat hai mujhe

    shazil bhai bura na maniye ga :p

  37. […] The busiest day of the year was October 4th with 199 views. The most popular post that day was لائف اسٹائل ٹیسٹ ۔۔۔. […]


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: