خوشیوں کا ملک پاکستان

پاکستان میں رہنے والوں کو اتنی خوشیاں ملتی ہیں پھر بھی ہم خوش نہیں ہوتے یہ ایک خوشیوں بھرا ایس ایم ایس ہے 😛
لائٹ آنے کی خوشی
بازار میں خریداری کے بعد زندہ گھر واپس آنے کی خوشی
بس میں سیٹ ملنے کی خوشی
طویل عرصے کے بعد ڈبل سواری سے پابندی ہٹ جائے تو اُس کی خوشی
نماز پڑھنے کے بعد مسجد سے خود کش حملے سے بچ آنے کی خوشی
بس سے اُترنے پر موبائل کو اپنے پاکٹ میں دیکھنے کی خوشی
مسجد سے واپسی پر اپنی چپل پہن کر گھر جانے کی خوشی
خوشیوں سے بھرے ہمارے ملک پاکستان کو سلام ! یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں 😛 مگر جب ہیں تو آزادی کا دن مبارک 🙂

Advertisements

9 تبصرے »

  1. جشن آزادی مبارک

  2. میری طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی کی بھرپور مبارکباد

    شعر عرض کیا ہے
    خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر نہ اُترے
    وہ فصلِ حکمران جسےملک کو اندیشۂ زوال نہ ہو

  3. جشن آزادی مبارک

  4. بلوُ Said:

    بھائی جی آپ لوگ کیا کہتے ہیں، کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟؟؟

  5. ارے واہ، واقعی جی، آپکو بھی اور سب دوسروں کو بھی ۔

  6. arifpk Said:

    دل کو بہلانے کے واسطے غالب خیال اچھا ہے ـ

  7. billu Said:

    بہت اچھا
    ہمیں تو حکمرانوں کے یہ کہنا چاہیے کہ
    یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں

  8. hijabeshab Said:

    بلاگ پر خوش آمدید بلّو ۔۔

  9. توارش Said:

    None are so hopelessly enslaved as those who falsely believe they are free


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: