رمضان مبارک ۔۔

سب کو رمضان مبارک , دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ۔۔

Advertisements

10 تبصرے »

  1. عثمان Said:

    آپ بھی مجھے یاد رکھیں 🙂

  2. آپ کو بھی رمضان کی بہُت بہُت مُبارک ہو،،،،
    اللہ تعالیٰ سب کی دُعاؤں کو قبُو لیّت عطا کرے ،،،،،آمین

  3. رمضان مبارک

  4. توارش Said:

    آپ کو بھی رمضان کی مبارک باد اور اور الله کریم سب کے رزق اور حالات میں بہتری کررے

  5. Jafar Said:

    ٹھیک دو بجے دوپہر یہ تصویر دیکھ کے جو میرا حال ہے
    تو میں‌ تو آپ کو کبھی نہیں‌بھولوں‌گا ۔۔۔ دعاوں میں
    آپ کو اور سب کو رمضان مبارک
    اور پکوڑوں‌پر ہی زور نہ رکھیں‌سارے
    کہ عید آنے تک خود آلو بنے ہوئے ہوں۔۔۔

  6. شازل Said:

    سارے بھائیوں اور بہنوں کو رمضان مبارک

  7. آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو

  8. میری طرف سے بھی سب کو ماہِ رمضان بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس ماہ مبارک کی رحمتیں اور برکتیں سب پر نازل ہوں اور اس مبارك اورعظیم مہینے مـیں ہـمیں زیادہ سے زیادہ عبادت اور خیرات کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اللهم آمین۔ روزے رکھیئے اور اچھے اعمال کریں۔ یاد رہے کہ افطار کے وقت ان لوگوں کا خیال پیشِ نظر رہے جن کو کھانے کو کچھ میسر نہیں۔

  9. kainat Said:

    میری طرف سے بھی آپ سب کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔

  10. hijabeshab Said:

    آپ سب کو بھی رمضان مبارک انشاء اللہ میں بھی سب کو دعاؤں میں یاد رکھوں گی ۔
    جعفر 😆


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: