چلو دلدار چلو چاند کے پار ۔۔۔

میرا آل ٹائم فیورٹ سانگ 🙂 آج شاہدہ آپی کے ساتھ اس گانے کے ہر لفظ کی ادائیگی، ہر انداز، ہر ادا پر تبصرہ کرتے ہوئے یہ گانا دیکھا ہے مزہ آگیا 🙂

Advertisements

7 تبصرے »

  1. حِجاب مزہ آگیا ایمان سے گانا دیکھ کر بھی اور جو ہم نے ڈِسکشن کی اُس کا تو کہنا ہی کیا واہ،،،،

  2. واہ جی واہ۔۔۔۔ بہت اچھا گانا نکالا ہے جی ڈھونڈ کے۔۔۔
    آپ کے توسط سے میں نے بھی سن لیا ورنہ کہاں ٹاکرا ہونا تھا۔۔۔

  3. عثمان Said:

    آپ اور شاہدہ باجی دونوں کراچی میں ہیں یا برطانیہ میں؟
    کچھ سمجھ نہیں آئی۔
    گانا سن کر تو مجھے نیند آ رہی ہے۔ 😦

  4. Jafar Said:

    لیکن ایک وضاحت نہیں‌ہے اس گانے میں
    کہ چاند کے پار تھا کیا؟
    اور وہاں‌جانے کی اتنی اشد ضرورت کیوں پیش آگئی۔۔۔

  5. بہت بہترین نغمہ ہے۔ مزہ آ گیا

  6. خوبصورت نغمہ ہے اور جعفر کا سوال بھی غور طلب ہے 🙂

  7. hijabeshab Said:

    شکریہ شاہدہ آپی 🙂

    عین لام میم آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے سُنا 🙂

    عثمان ، میں تو کراچی میں ہوں اور شاہدہ آپی متحدہ عرب امارات ۔۔

    جعفر ، اگر مجھے کوئی چاند کے پار لے گیا تو میں ضرور واپس آکر رپورٹ دوں گی 😛

    بلاگ پر خوش آمدید فرحان دانش ۔۔

    بلاگ پر خوش آمدید خاور بلال ۔۔ اور جعفر کے سوال کا جواب دے دیا ہے 🙂


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: