………….

 

آج کل بلاگز پر جو کچھ ہو رہا ہے ۔۔ وہ پڑھ پڑھ کے مجھے بادام کھانے کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی ہے ۔۔ کتنی ہمت ہے بلاگرز ساتھیوں میں.. بحث بحث اور بحث 😯 بادام کی اگر اور کسی کو ضرورت ہو تو آپ بھی کھائیے اپنے خرچے پر 🙂

Advertisements

11 تبصرے »

  1. مہنگا کام ھے۔ہم نہیں کرتے۔آٹا سستا ھے باداموں

  2. دوست Said:

    یعنی آپ دل خراب کرنا چاہتی ہیں غریبوں کا۔

  3. بدتمیز Said:

    سب لوگ اتنی دیر سے کیوں نیند سے جاگتے ہیں؟

  4. باداموں کی مجھے بھی بہت ضرورت ہے بلاگوں پر اور بلاگوں سے باہر پورے مُلک ميں جو کچھ ہو رہا ہے اس نے ميرے جسم کو بمعہ دماغ کے بہت متاءثر کيا ہے ليکن لاہور ميں گرمی بہت ہے آئس کريم کھانے والی ۔ ويسے يہ بادم جو آپ نے دکھائے ہيں کس دکان پر ملتے ہيں ؟ تاکہ سرديوں ميں کام آئيں

  5. عثمان Said:

    بحث تو بلاگنگ کا جزو لازمی ہے۔

    صرف تصویر دیکھنے سے کیا ہوگا۔ کچھ کھانے کو تو ملے۔ 🙂

    آپ کے بلاگ کا نام ہونا چاہیے تھا۔ حسرت ذائقہ۔ 🙂 صرف تصاویر ہی دکھاتی رہتی ہیں۔ کھانے کو تو کبھی ملا نہیں۔ پھر شکایت کرتی ہیں کہ بحث بھی نہ کریں۔
    جائیں تو کہاں جائیں۔

  6. Usman Said:

    آپ کوئی اردو ٹیمپلٹ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ تاکہ آراء کے سیکشن میں بھی آسانی رہے۔

  7. sarah Said:

    حجاب یہ تمہارے درخت کے بادام ہیں ؟

  8. شازل Said:

    کچھ بادام اپنے لیے بھی رکھ لیجئے کیونکہ آپ نے پوسٹ کا عنوان نہیں لکھا

  9. خبردار اگر اردو بلاگری بلونگڑوں اور بلونگڑیوں کو کچھ کہا تو، ایک تو بلاگستان میں بہار آئی وی دے پوسٹوں پہ وسٹیں دے پوسٹوں پہ پوسٹیں لیکن کچھ لوگوں سے یہ بلاگی سونامی برداشت ہی نی ہو را۔
    دیکھیں ذرا بغیر شمولیت کے آپ کو بھی ایک پوسٹ کا موقع مل گیا نا!

  10. hijabeshab Said:

    یاسر خواہ مخواہ جاپانی بلاگ پر خوش آمدید ۔۔

    بلاگ پر خوش آمدید دوست ، میں خود غریب ہوں اسی لیئے تو تصویر پر گزارہ کیا ہے ۔۔

    بلاگ پر خوش آمدید بدتمیز ۔۔ آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے میں جاگ رہی تھی جبھی تو سب کچھ پڑھتے پڑھتے اس حال کو پہنچی ہوں 🙄

    افتخار انکل بلاگ پر خوش آمدید ۔۔ یہ بادام ہماری طرف ایک دکان ہے وہاں ملتے ہیں 🙂

    عثمان ، میرے بلاگ کا نام حسرتِ ذائقہ کیوں ؟؟ میں تو جو تصویر پوسٹ کرتی ہوں وہ بنا پکا کر کھا لیتی ہوں آپ ایک بلاگ بنائیں حسرتِ عثمان ۔۔ اور جو بھی حسرت ہو وہاں لکھیں 🙂 اور یہ اردو ٹیمپلٹ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں لنک بھی دیں اب ۔۔

    بلاگ پر خوش آمدید سارہ ۔۔ یہ میرے درخت کے بادام نہیں ہیں میرے ہاں وہ ریڈ والے بادام ہوتے ہیں اور اُس بادام کے اندر سے بھی میٹھا بادام نکلتا ہے مگر اُس کو توڑنا مشکل کام ہے بادام کی تصویر دکھائی تو تھی میں نے ۔۔

    بلاگ پر خوش آمدید شازل ۔۔ اور بادام کا مشورہ میں نے خود کو ہی تو دیا ہے 🙂 اس پوسٹ کا نام نہیں رکھا میں نے اس لیئے کہ سمجھ نہیں آیا ۔

    ڈفر ، بلاگی سونامی کے لیئے کوئی اور بات اب بھی ہو سکتی ہے کچھ اچھا سا سوچیں آپ کا زرخیز دماغ کب کام آئے گا آخر 😛 اور شامل تو میں رہی ہوں مگر صرف پڑھنے کی حد تک ۔۔

  11. عثمان Said:

    مجھے غلطی لگی۔ میں سمجھا آپ کا بلاگ بلاگر ڈاٹ کام پر ہے۔ اردو ٹیملٹ صرف انھیں کے لئے ہے۔ ورڈ پریس پر آپ کو اسی طرح گذارا کرنا پڑے گا۔


{ RSS feed for comments on this post} · { TrackBack URI }

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: